پاکستان میں مہنگائی کی شرح اپریل 2018 کے بعد 6 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، جس سے معاشی ترقی کی رفتار اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ کی راہیں ہموار ہوئی ہیں۔ نئے مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران شرح سود میں مزید کمی متوقع ہے۔
پاکستان میں مہنگائی کی شرح نومبر میں کم ہوکر 4.9 فیصد تک آگئی ہے، جو 2018 کے بعد سب سے کم ترین سطح ہے۔ مہنگائی میں کمی مؤثر مالیاتی پالیسیوں اور سپلائی چین میں بہتری کا نتیجہ ہے جو کاروباری اداروں اور گھریلو صارفین کیلئے امید کی نئی کرن اورمعاشی بحالی کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
Pakistan’s inflation rate fell to 4.9% in November, the lowest since 2018, driven by effective monetary policies and supply chain improvements. The drop has reignited optimism among businesses and households, marking a crucial step toward economic recovery.
پاکستان ایشیاء میں مہنگائی کے لحاظ سے تیز ترین کمی والا ملک بن گیا، مہنگائی مسلسل 5 ماہ سے کم ہو رہی ہے، پیٹرول کی قیمتیں ایک ماہ میں 7.1 فیصد کم ہوئیں، غذائی اشیاء (آٹا، چینی، سبزیاں) سَستی ہوئیں جبکہ روپے کی قیمت بھی مستحکم ہوئی ہے۔
Chery has launched its all-electric hatchback in Pakistan at Rs5,554,000, with a 42.7 kWh battery, a claimed 400 km NEDC range and a home charger worth Rs100,000 included in the introductory offer.
پاکستان کسی بھی جارحیت کے خلاف سعودی عرب کے دفاع کیلئے کسی بھی حد تک جائے گا۔ پاکستان عملی و سفارتی طور پر سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے۔ سعودی عرب کی سلامتی اور مکہ و مدینہ کے تحفظ کیلئے پاکستانی عزم غیر مشروط ہے۔ احمد شریف چوہدری
سعودی فضائی دفاع نے مکہ مکرمہ کے جنوب میں حوثی باغیوں کا ڈرون مقدس شہر کی ممنوعہ فضائی حدود میں داخل ہونے سے پہلے تباہ کر دیا۔ عسکری اتحاد کے مطابق یہ مکہ پر حملے کی حوثیوں کی دوسری کوشش تھی۔ مکہ اور مقدس مقامات کی سلامتی کو ”ریڈ لائن“ قرار دے دیا گیا۔