ڈونلڈ ٹرمپ کے دوسرے دورِ صدارت میں اسلام آباد نے واشنگٹن میں مؤثر تزویراتی واپسی اور قابلِ اعتماد شراکت داری کو یقینی بنایا ہے جبکہ یہ صورتحال بھارت کیلئے پریشان کن ہے، ٹرمپ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر کیلئے ذاتی رغبت کے باعث پاک امریکا تعلقات کو تقویت ملی ہے۔
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے پاکستان کی ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان سے 50 ہزار ٹن چاول، 395 ڈالر فی ٹن پر خریدنے کی منظوری دے دی، حکومت کا مقصد ذخائر بڑھا کر مارکیٹ میں قیمتوں کا اتار چڑھاؤ کم کرنا ہے۔
Bangladesh has cleared a 50,000-tonne rice import from Pakistan under a government-to-government arrangement, pricing the deal at $395 per tonne and setting up new shipments to reinforce food reserves.
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ڈونلڈ ٹرمپ کے غیر رسمی سفارتی انداز کے ساتھ تیزی سے ہم آہنگی پیدا کرتے ہوئے بیک وقت واشنگٹن، بیجنگ، ریاض اور تہران تک روابط برقرار رکھے ہیں جبکہ بھارت اِس بدلتے سفارتی منظر نامہ پر بےچینی محسوس کر رہا ہے۔
سعودی وزیرِ دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے ریاض میں ملاقات کے دوران پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کو کنگ عبدالعزیز میڈل آف ایکسیلنٹ کلاس پیش کیا، جبکہ سعودی بیان میں اسے دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک تعلقات اور دفاعی تعاون مضبوط بنانے کی کوششوں کا اعتراف قرار دیا گیا۔
Executive Director Imran Sikandar and 7 other officials suspended after an interim inquiry found no evacuation plan existed for the nursery, exits were locked, and 16 minutes passed before emergency services were called. Criminal proceedings ordered. Full report now public.
پمز ہاسپٹل سانحہ کی انکوائری رپورٹ پیش کر دی گئی، وزیراعظم شہباز شریف نے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر عمران سکندر سمیت 8 عہدیداروں کو معطل کرنے اور اُن کے خلاف فوری ڈیپارٹمنٹل و فوجداری کارروائی کا حکم دے دیا۔
رپورٹ کے مطابق وارڈ میں فائر الارم اور سپرنکلر سسٹم موجود نہیں تھا جبکہ ایک ماہ قبل ہاسپٹل کی نرسنگ ہاسٹل میں آگ لگنے کے بعد بھی سنجیدہ اقدامات نہ کیے گئے۔
PM Shehbaz Sharif ordered eight PIMS officials suspended and criminal proceedings launched after an investigation found no fire safety systems in the ward where newborns died.
Bangladesh has confirmed a draft agreement to buy Chinese J-10CE jets, becoming only the second country after Pakistan to move toward operating the aircraft, and citing Pakistan's combat performance against India as the direct basis for the decision.
Kuwait just signed its second defence agreement with Pakistan in two months, part of a Gulf and Middle Eastern network that now spans four countries in under two years: Saudi Arabia, Libya, Türkiye, and now Kuwait twice over. Syria could make it five.