Latest stories about PDM

میں اپنی کارکردگی کی بنیاد پر الیکشن لڑ سکتا ہوں، کیا شہباز شریف 16 ماہ کی کارکردگی پر الیکشن لڑ سکتے ہیں؟ بلاول بھٹو...

میں اپنی کارکردگی کی بنیاد پر الیکشن لڑ سکتا ہوں، کیا شہباز شریف اور انکے ساتھی 16 ماہ کی کارکردگی پر الیکشن لڑ سکتے ہیں؟ پیپلز پارٹی کو کبھی لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی، اسٹیبلشمنٹ سے کوئی اختلاف نہیں۔

صرف ایک جماعت جانتی ہے کہ الیکشن کب ہوں گے، بلاول بھٹو زرداری

مجھے نہیں معلوم کہ الیکشن کب ہوں گے، چیف الیکشن کمشنر کو بھی نہیں پتہ کہ الیکشن کب ہوں گے لیکن صرف ایک جماعت کو پہلے سے پتہ ہے کہ الیکشن فروری میں ہوں گے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی کا مظفر گڑھ میں جلسہ سے خطاب

کراچی کا میئر پی ڈی ایم سے ہوگا اور حیدر آباد کا میئر پیپلز پارٹی کا ہوگا، بلاول بھٹو زرداری

میری خواہش ہے کہ کراچی کا میئر کوئی جیالا بنے لیکن  مجھے سو فیصد یقین ہے کہ اس مرتبہ کراچی کا میئر پی ڈی ای ایم سے اور حیدار آباد کا میئر تاریخ میں پہلی مرتبہ پیپلز پارٹی کا جیالا ہوگا۔

تازہ خبریں

مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی بار انگلش پریمیئر لیگ جیت کر نئی تاریخ رقم کر دی

مانچسٹر سٹی نے رواں سیزن کے اپنے آخری میچ میں ویسٹ ہام یونائیٹڈ کو شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل میں بہترین ریکارڈ کے ساتھ نئی تاریخ رقم کر دی، مانچسٹر سٹی مسلسل چوتھی بار انگلش پریمیئر لیگ کی چیمپئن بن گئی۔

وزیرِ اعلٰی پنجاب مریم نواز شریف نے ’’نواز شریف آئی ٹی سٹی‘‘ کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان کے پہلے انفارمیشن ٹیکنالوجی منصوبے ’’نواز شریف آئی ٹی سٹی‘‘ کا افتتاح کر دیا۔ آئی ٹی سٹی کا نام نواز شریف کے نام پر رکھا گیا ہے کیونکہ نواز شریف ہی جدید پاکستان کے بانی ہیں۔

ہماری حکومت کا تختہ نہ الٹایا جاتا تو آج ہم ایشیاء سمیت پوری دنیا میں بہت آگے ہوتے، نواز شریف

ہماری حکومت کا تختہ نہ الٹایا جاتا تو آج ہم ایشیاء سمیت پوری دنیا میں سب سے آگے ہوتے، تین بندوں نے 25 کروڑ عوام کے منتخب وزیراعظم کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نکال دیا، پھر ایک ایسا بندہ لایا گیا جس نے ملک میں تباہی مچا دی۔

نواز شریف کو 28 مئی (یومِ تکبیر) کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کا صدر منتخب کیا جائے گا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس؛ نواز شریف کو 28 مئی (یومِ تکبیر) کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کا صدر منتخب کیا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف 28 مئی تک مسلم لیگ (ن) کے قائم مقام صدر نامزد۔

میں آلو ٹماٹر پیاز کی قیمتیں کم کرنے اور لوگوں کیلئے آسانیاں پیدا کرنے آئی ہوں، وزیرِ اعلٰی مریم نواز شریف

میں آلو ٹماٹر پیاز کی قیمتیں کم کرنے اور لوگوں کیلئے آسانیاں پیدا کرنے آئی ہوں، روٹی پچیس روپے سے سستی ہو کر پندرہ روپے پر آ گئی ہے، آج کل زیادہ وقت صحت اور تعلیم کے شعبوں پر کام کرتے ہوئے گزر رہا ہے۔
error: