Latest stories about Qamar Javed Bajwa

عمران خان مزید وزیراعظم رہتے تو ملک نہ رہتا، تحریک انصاف ملک کیلئے خطرناک تھی: جنرل باجوہ

عمران خان نے سعودی کراون پرنس کو پنجابی میں کوئی ایسی نازیبا بات کی جوعمران خان کی کابینہ کے اپنے ہی وزیر نے سعودی سفیر کو بتا دی جس کا سعودی سفیر نے مختلف لوگوں سے ترجمہ کروایا۔

میری حکومت وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے جنرل باجوہ کیساتھ مل کرگرائی، عمران خان

عمران خان نے کہا کہ حکومت گرانے والے چند کرداروں میں محسن نقوی سب سے اہم کردار ہے جس کو جنرل باجوہ کی سپورٹ حاصل تھی محسن نقوی صاف شفاف الیکشن کروانے نہیں آئے بالکہ ایک سازش کے تحت آئے ہیں تاکہ انکو لانے والوں کی پلاننگ پوری ہوسکے۔

جنرل قمر باجوہ پاکستان کے موجودہ برے حالات کا ذمہ دار ہے، عمران خان

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ملک ٹوٹنے بنگلہ دیش بننے سمیت کئی کرائسس آئے لیکن...

تازہ خبریں

بھارت اگر شکست کی خفت براستہ کابل مٹانے کی کوشش کریگا تو بھارت و افغانستان دونوں قیمت چکائیں گے، وزیر دفاع خواجہ آصف

افغانستان کی سرزمین سے پاکستان کے خلاف حملے بھارتی ایما پر ہو رہے ہیں اور ان کے سہولت کار بھی بھارتی ہیں۔ اگر بھارت پاکستان سے اپنی شکست کی خفت براستہ کابل مٹانے کی کوشش کرے گا تو نہ صرف بھارت بلکہ افغانستان کو بھی اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔

Afghan based militants, safe havens and political patronage driving unrest in KPK, warns DG ISPR

Pakistan Army spokesman Lieutenant General Ahmed Sharif Chaudhry warned that militants operating from Afghanistan, political disarray over national policy, and sluggish judicial processes have reignited the terror threat in Khyber Pakhtunkhwa, calling for unity and decisive action to restore stability and national confidence.

خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کی واپسی میں ایک شخص کا مرکزی کردار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کی واپسی میں ایک شخص کا مرکزی کردار ہے، ریاست اور عوام کو ایسے فرد کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جائے گا۔ نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عمل، جھوٹے بیانیے کا سدباب اور خوارج کے سہولت کاروں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی ہی پائیدار امن کی ضمانت ہے۔

سیکیورٹی فورسز کا اورکزئی میں بڑا آپریشن، 30 بھارتی سرپرست یافتہ خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز نے اورکزئی کے علاقے جمال مایہ میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے 30 بھارتی سرپرست خوارج کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ آپریشن 7 اکتوبر کے حملے کے جواب میں کیا گیا، جب کہ علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

India’s killer cough syrup

India cannot claim the title Pharmacy of the World while children die from poisoned cough syrup. Pride means nothing without transparent regulation, lot-by-lot testing, and accountability from factory floor to cabinet table.
error: