Latest stories about RAW

کیا بھارتی ایجنسی ”را“ تحریکِ انصاف کا بیانیہ پروموٹ کر رہی ہے؟

میجر (ر) عادل راجہ بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کی ہدایات کے مطابق باقاعدہ ایک منصوبہ کے تحت پاکستان میں سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی جماعت تحریکِ انصاف کا بیانیہ پھیلانے میں ملوث ہیں۔

بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ مختلف ممالک میں قاتلانہ کارروائیوں میں ملوث ہے، برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز

بھارت ایک نیا اسرائیل بن سکتا ہے، بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کینیڈا میں قتل جیسی واردات کی صلاحیت رکھتی ہے کیونکہ اس سے پہلے بھی ”را“ سری لنکا اور میانمار میں بغاوتوں کی حمایت کر چکی ہے جبکہ اس نے 1971 میں بنگلہ دیش کے قیام کیلئے لڑنے والے گوریلوں کی بھی پشت پناہی کی تھی۔

تازہ خبریں

احتساب عدالت نے ملک ریاض اور فرح گوگی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز کرپشن کیس میں ملک ریاض، احمد علی ریاض، فرح گوگی، شہزاد اکبر، زلفی بخاری اور ضیاء المصطفیٰ نسیم کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔

عمران خان کا بشریٰ بی بی کو نکاح کے دن پہلی بار دیکھنے کا دعویٰ صدی کا سب سے بڑا جھوٹ ہے، عون چوہدری

عمران خان کا یہ دعویٰ رواں صدی کا سب سے بڑا جھوٹ ہے کہ بشریٰ بی بی کی شکل پہلی بار نکاح کے دن دیکھی، پرانے تعلقات کا لحاظ رکھ رہا ہوں ورنہ ایسے راز کھولوں کہ عمران خان کو منہ چھپانے کی جگہ نہ ملے۔

بشریٰ بی بی کی شکل میں نے پہلی بار نکاح کے دن دیکھی، عمران خان

پہلی بار بشریٰ بی بی کی شکل نکاح کے دن دیکھی، سائفر کیس میں جنرل (ر) باجوہ کو عدالت بلاؤں گا، جنرل (ر) باجوہ نے سب کچھ "ڈونلڈ لو" کے کہنے پر کیا۔

Who is Gohar Khan, the Pakistan Tehreek-e-Insaf’s new chairman?

Gohar Ali Khan, a seasoned legal professional, has smoothly transitioned to the chairmanship of Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI), culminating in leading the party amidst challenging times for former cricketer Imran Khan.

تحریکِ انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن میں فراڈ ہوا، الیکشن کمیشن میں چیلنج کریں گے، اکبر ایس بابر

تحریکِ انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات میں فراڈ اور ناٹک ہوا ہے، تحریکِ انصاف کے آئین میں کیئر ٹیکر کا کوئی وجود نہیں، ہم اس انٹرا پارٹی الیکشن کو آئین و قانون کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان میں چیلنج کریں گے۔