Latest stories about Shah Mahmood Qureshi

عمران خان اور شاہ محمود قریشی سائفر کیس میں بری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو بری کر دیا۔

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو دس دس سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی

آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کو دس دس قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی۔

سانحہ 9 مئی کا ماسٹر مائنڈ شاہ محمود قریشی ہے، صحافی حسن ایوب

صحافی حسن ایوب نے انکشاف کیا ہے کہ 9 مئی حملوں کا ماسٹر مائنڈ شاہ محمود قریشی ہے۔ شاہ محمود قریشی ان دونوں میٹنگز میں موجود تھے جن میں فیصلہ ہوا تھا کہ اگر عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو جی ایچ کیو کی جانب مارچ کرنا ہے۔

بشریٰ بی بی کی شکل میں نے پہلی بار نکاح کے دن دیکھی، عمران خان

پہلی بار بشریٰ بی بی کی شکل نکاح کے دن دیکھی، سائفر کیس میں جنرل (ر) باجوہ کو عدالت بلاؤں گا، جنرل (ر) باجوہ نے سب کچھ "ڈونلڈ لو" کے کہنے پر کیا۔

یہ عمران خان کو پھانسی دینے پر تُلے ہوئے ہیں، علیمہ خان

عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو پھانسی دینے کا پلان بنایا جا رہا ہے، یہ عمران خان کو سزائے موت دینے پر تُلے ہوئے ہیں، سائفر کیس میں ٹرائل جیل میں اس لیے کیا جا رہا ہے تاکہ لوگوں کو سچ کا پتہ نہ لگے۔

تازہ خبریں

Pakistan’s word is now worth a treaty

Countries do not enter mutual defence commitments with partners whose reliability they doubt, because the cost of misjudging that is measured in soldiers. Riyadh and Ankara have decided Pakistan is a state whose word will hold when it is expensive to hold it.

Saudi Arabia, Turkey and Pakistan sign Makkah Joint Defence Agreement

Saudi Arabia, Turkey and Pakistan have signed the Makkah Joint Defence Agreement at Al-Safa Palace, a trilateral pact under which an armed attack against any one of the three states will be regarded as an attack against them all.

سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ نے مکہ مکرمہ میں تاریخی ”مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ“ پر دستخط کر دیئے

سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ نے مکہ مکرمہ میں تاریخی مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔ معاہدے کے تحت کسی ایک رکن ملک پر مسلح حملہ تینوں ممالک پر حملہ تصور ہوگا، جبکہ دفاعی، عسکری اور تزویراتی تعاون کو مزید مضبوط بنایا جائے گا۔

پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں

پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات جولائی 2026 میں پہلی مرتبہ 1.833 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، جو ملکی تاریخ کی بلند ترین ماہانہ سطح ہے۔ صرف ایک ماہ میں 43 فیصد اضافے کے ساتھ ٹیکسٹائل شعبہ نئے مالی سال کے آغاز میں بھی پاکستان کی برآمدی معیشت کا سب سے بڑا ستون بن کر سامنے آیا۔

Pakistan’s textile exports hit record $1.83 billion in a single month

Pakistan's textile exports reached $1.833 billion in July, the highest monthly figure on record, up 43 percent from June and 9.11 percent on the same month last year. Total exports rose 10 percent to $2.96 billion, with textiles the clear driver.