Latest stories about Supreme Court (Practice and Procedure) Act 2023
سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستیں مسترد کر دیں
سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ درست قرار دے دیا، فل کورٹ میں شامل دس ججز نے ایکٹ کے حق میں فیصلہ دیا جبکہ پانچ ججز نے مخالفت کی۔ ایکٹ کے ماضی سے اطلاق کی شق سات آٹھ کے تناسب سے مسترد قرار دے دی گئی۔
پارلیمنٹ ہماری دشمن نہیں ہے اور نہ ہم پارلیمنٹ کے دشمن ہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
پارلیمنٹ ہماری دشمن نہیں اور نہ ہم پارلیمنٹ کے دشمن ہیں، پارلیمنٹ نے آئین کو ایسی جاندار کتاب کے طور پر بنایا ہے جو وقت پڑنے پر استعمال ہو سکے، جب ایک ڈکٹیٹر آئین میں ترامیم کرتا ہے تو سب خاموش کیوں رہتے ہیں؟، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
Constitution and laws of Pakistan not subject to any Chief Justice, says Qazi Faez Isa
The apex court in Pakistan adjourned the hearing of petitions against the Supreme Court (Practice and Procedure) Act, 2023, delving into discussions on legislative and judicial powers, and dismissed a civil review petition concerning tax assessment amendments.
تازہ خبریں
احتساب عدالت نے ملک ریاض اور فرح گوگی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے
احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز کرپشن کیس میں ملک ریاض، احمد علی ریاض، فرح گوگی، شہزاد اکبر، زلفی بخاری اور ضیاء المصطفیٰ نسیم کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔
عمران خان کا بشریٰ بی بی کو نکاح کے دن پہلی بار دیکھنے کا دعویٰ صدی کا سب سے بڑا جھوٹ ہے، عون چوہدری
عمران خان کا یہ دعویٰ رواں صدی کا سب سے بڑا جھوٹ ہے کہ بشریٰ بی بی کی شکل پہلی بار نکاح کے دن دیکھی، پرانے تعلقات کا لحاظ رکھ رہا ہوں ورنہ ایسے راز کھولوں کہ عمران خان کو منہ چھپانے کی جگہ نہ ملے۔
بشریٰ بی بی کی شکل میں نے پہلی بار نکاح کے دن دیکھی، عمران خان
پہلی بار بشریٰ بی بی کی شکل نکاح کے دن دیکھی، سائفر کیس میں جنرل (ر) باجوہ کو عدالت بلاؤں گا، جنرل (ر) باجوہ نے سب کچھ "ڈونلڈ لو" کے کہنے پر کیا۔
Who is Gohar Khan, the Pakistan Tehreek-e-Insaf’s new chairman?
Gohar Ali Khan, a seasoned legal professional, has smoothly transitioned to the chairmanship of Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI), culminating in leading the party amidst challenging times for former cricketer Imran Khan.
تحریکِ انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن میں فراڈ ہوا، الیکشن کمیشن میں چیلنج کریں گے، اکبر ایس بابر
تحریکِ انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات میں فراڈ اور ناٹک ہوا ہے، تحریکِ انصاف کے آئین میں کیئر ٹیکر کا کوئی وجود نہیں، ہم اس انٹرا پارٹی الیکشن کو آئین و قانون کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان میں چیلنج کریں گے۔