خبریں
بھارت نے پاکستان کے خلاف جنگ میں اسرائیلی ہتھیار استعمال کیے، اسرائیلی وزیراعظم کی تصدیق۔ رپورٹ
اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے تصدیق کی ہے کہ بھارت نے آپریشن سندور (پاکستان کے خلاف حالیہ جنگ) کے دوران اسرائیلی ساختہ ہتھیار استعمال کیے جن میں بارک 8 میزائل اور ہارپی ڈرونز شامل تھے۔
