تجزیہ

افغانستان میں طالبان مخالف حملوں میں دو گنا سے زائد اضافہ، دو نئی تنظیمیں بھی میدان میں آ گئیں، امریکی جریدہ لانگ وار جرنل

افغانستان میں طالبان مخالف مسلح تنظیموں نے اکتوبر کے دوران اپنی کارروائیاں دو گنا سے زیادہ بڑھا دیں۔ امریکی تحقیقی جریدے ’’لانگ وار جرنل‘‘ کے مطابق مزاحمتی گروہوں نے ایک ماہ میں 82 حملوں کی ذمہ داری قبول کی۔ دو نئی تنظیمیں بھی میدان میں آ گئیں۔

اہم خبریں

  1. قومی

    مولانا فضل الرحمٰن کی اسٹیبلشمنٹ سے محاذ آرائی: اصولی مؤقف یا اقتدار سے دوری کا شکوہ؟

    عمران خان کی حکومت گِرانے میں اہم کردار ادا کرنے والے مولانا فضل الرحمٰن آج اُنھی کا سیاسی بیانیہ، زبان، شکایات اور مؤقف اختیار کیے ہوئے ہیں۔ چار دہائیوں تک اقتدار کی میز پر جگہ پانے والے مولانا اب اقتدار کے دروازے بند ہونے پر شدید برہم دکھائی دیتے ہیں۔

  2. اداریہ

    تھرسڈے ٹائمز پر بھارتی ہیکرز کا خطرناک سائبر حملہ!

    جامع سیکیورٹی تحقیقات میں ”تھرسڈے ٹائمز“ کے ڈیجیٹل نظام میں ہفتوں سے جاری دراندازی کا انکشاف ہوا ہے۔ تمام معمولات کی بحالی کے بعد ادارہ واضح کرتا ہے کہ آزاد و بےباک صحافت کیلئے ہمارا عزم بدستور برقرار ہے۔

  3. بین الاقوامی

    پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور علاقائی سالمیت کیلئے اُس کے شانہ بشانہ کھڑا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

    وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے خلاف حوثی باغیوں کے حملوں، جن میں بےگناہ جانیں ضائع ہوئیں اور پاکستانیوں سمیت متعدد شہری زخمی ہوئے، کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مملکتِ سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور علاقائی سالمیت کیلئے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔

  4. خبریں

    بھارت کوئی مہم جوئی کرنا چاہتا ہے تو آزما لے، ہمارا ردعمل انتہائی سخت ہو گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

    بھارت کوئی مہم جوئی کرنا چاہتا ہے تو آزما لے، ہمارا ردعمل انتہائی سخت ہو گا۔ بھارت کسی سٹریٹیجک حماقت کا ارتکاب کرتا ہے تو پاکستان کی جانب سے قیمت بہت بھاری ہو گی، اُسے آسانی سے جانے نہ دیا جائے گا۔ دہشتگردی بھارت کا پرانا ہتھکنڈا ہے۔

  5. تجزیہ

    پاکستان سعودی عرب کے دفاع کیلئے کسی بھی حد تک جائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

    پاکستان کسی بھی جارحیت کے خلاف سعودی عرب کے دفاع کیلئے کسی بھی حد تک جائے گا۔ پاکستان عملی و سفارتی طور پر سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے۔ سعودی عرب کی سلامتی اور مکہ و مدینہ کے تحفظ کیلئے پاکستانی عزم غیر مشروط ہے۔ احمد شریف چوہدری

تمام تازہ خبریں ‹

امریکی وسط مدتی انتخابات 2026

براہ راست نتائج
سینیٹکنٹرول کے لیے 51
54ڈیموکریٹس
44ریپبلکنز
ایوانِ نمائندگانکنٹرول کے لیے 218
249ڈیموکریٹس
155ریپبلکنز
سینیٹ کی سات کانٹے دار نشستیں
مشی گنصبح 6 بجے
عبدالسید
مائیک راجرز
ٹیکساسصبح 6 بجے
جیمز تالاریکو
کین پیکسٹن
مینصبح 6 بجے
ٹرائے جیکسن
سوزن کولنز
اوہائیوصبح 5:30 بجے
شیرڈ براؤن
جون ہسٹڈ
آئیوواصبح 7 بجے
جوش ٹیوریک
ایشلے ہنسن
کنساسصبح 6 بجے
ایڈم ہیملٹن
راجر مارشل
الاسکاصبح 10 بجے
میری پیلٹولا
ڈین سلیوان

نشستوں کی گنتی امریکی انتخابی ڈیسکوں کے اعلانات کے مطابق ہے، سرکاری نتائج نہیں۔ سینیٹ کی گنتی ان نشستوں سے شروع ہوتی ہے جن پر انتخاب نہیں۔ اوقات پاکستان کے، بدھ۔ مکمل نتائج اور خبریں

پاکستان سے پوچھیں۔ ثبوت کے ساتھ۔

ہر جواب تھرسڈے ٹائمز کی رپورٹنگ اور سرکاری ریکارڈ سے۔ واٹس ایپ پر بھی۔

اداریہ

اخبار کا مؤقف

اداریہ سے مزید

01ہفتہ 17 اکتوبر 202610 منٹ

تھرسڈے ٹائمز پر بھارتی ہیکرز کا خطرناک سائبر حملہ!

جامع سیکیورٹی تحقیقات میں ”تھرسڈے ٹائمز“ کے ڈیجیٹل نظام میں ہفتوں سے جاری دراندازی کا انکشاف ہوا ہے۔ تمام معمولات کی بحالی کے بعد ادارہ واضح کرتا ہے کہ آزاد و بےباک صحافت کیلئے ہمارا عزم بدستور برقرار ہے۔

  1. پاکستان کی سفارتی کامیابی، اور بیانیہ کی جنگ

    اسلام آباد کی بڑھتی سفارتی حیثیت نے اسے بیانیے کی جنگ کا ہدف بنا دیا ہے۔ نیتن یاہو کے بیانات سے لِنڈسے گراہم کی تنقید تک اور بھارتی میڈیا کے منظم بیانیہ سے پاکستان کے اندر نئے دہشتگردانہ حملوں تک ایک نئی مخالفانہ لَہر اُبھرتی دکھائی دے رہی ہے۔

    7 منٹ

  2. عمران خان کی افغان پالیسی: خود فریبی کی انتہا اور تباہی کی داستان

    عمران خان کی افغان پالیسی نے قومی سلامتی کو شدید خطرے میں ڈال دیا۔ سفارتی احتیاط اور ریاستی حکمت کے بجائے انہوں نے قومی مفاد کو ذاتی مقبولیت کے تابع کر دیا، یوں وہ تمام رکاوٹیں کمزور ہو گئیں جو دشمن کی واپسی کے راستے میں حائل تھیں۔ آج جو کچھ ہم دیکھ رہے ہیں، وہ پالیسی کی اصلاح نہیں بلکہ تاخیر سے شروع ہونے والا ایک مشکل اور ناگزیر ریسکیو مشن ہے۔

    6 منٹ

  3. پاکستان نے طاقت کے بعد سفارتکاری کے ذریعے اپنا موقف منوایا اور خطے میں نیا نیو نارمل اپنی شرائط پر قام کردیا

    پاکستان نے طاقت کے مظاہرے کے بعد سفارتکاری سے اپنا مؤقف منوایا اور خطے کا نیا نارمل اپنی شرائط پر قائم کر دیا۔ دوحہ میں اسلام آباد کا واحد مطالبہ تھا کہ افغان سرزمین سے پاکستان مخالف دہشت گردوں کی حمایت بند کی جائے، اور اگر وہاں سے حملے ہوئے تو ذمہ دار کیمپ جائز ہدف سمجھے جائیں گے۔

    5 منٹ

تجزیہ

خبروں کا تجزیہ

تجزیہ سے مزید

01جمعہ 18 ستمبر 20266 منٹ

پاکستان سعودی عرب کے دفاع کیلئے کسی بھی حد تک جائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان کسی بھی جارحیت کے خلاف سعودی عرب کے دفاع کیلئے کسی بھی حد تک جائے گا۔ پاکستان عملی و سفارتی طور پر سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے۔ سعودی عرب کی سلامتی اور مکہ و مدینہ کے تحفظ کیلئے پاکستانی عزم غیر مشروط ہے۔ احمد شریف چوہدری

  1. پاکستان کی سفارتی محاذ پر مسلسل کامیابیاں بھارت کی تشویش میں اضافہ کر رہی ہیں۔ بلومبرگ

    پاکستان کی مسلسل سفارتی کامیابیاں بھارت کیلئے باعثِ تشویش ہیں۔ پاکستان امریکا کیساتھ قریبی تعلقات رکھتا ہے۔ مکہ ڈیفینس الائنس نے اسلام آباد کی اہمیت میں اضافہ کیا۔ سندھ طاس معاہدے پر بین الاقوامی ثالثی عدالت کا فیصلہ پاکستانی مؤقف کی بڑی توثیق ہے۔

    2 منٹ

  2. بنگلہ دیش کا چینی جے 10 سی ای لڑاکا طیارے خریدنے کا منصوبہ، پاک بھارت جنگ میں کارکردگی کو اہم وجہ قرار دے دیاب

    بنگلہ دیش جدید چینی لڑاکا طیارے ”جے 10 سی ای“ خرہدنے کے منصوبہ پر عمل پیرا ہے، اُس نے پاک بھارت جنگ 2025 میں کارکردگی کو اہم وجہ قرار دیا ہے۔ بنگلہ دیش کے مطابق یہ طیارے یورپی متبادل طیاروں سے کم قیمت مگر فیسں ٹو فیس فضائی جنگ میں اُن سے بہتر ہیں۔

    2 منٹ

  3. عمران خان کے قریبی ساتھی نے ”ڈٹ کر کھڑا ہے کپتان“ کا بیانیہ خاموشی سے دفن کر دیا

    عمران خان کے قریبی ساتھی زلفی بخاری نے روئٹرز کو دیے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ رہائی کی صورت میں عمران خان آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے محاذ آرائی نہیں کریں گے۔ یہ محض لہجے میں نرمی نہیں، بلکہ پی ٹی آئی کے دو سالہ بیانیے “ڈٹ کر کھڑا ہے کپتان” کی خاموش تدفین دکھائی دیتی ہے۔

    4 منٹ

زندگی

پاکستان کیسے جیتا ہے۔

Governments are urged to create adaptive policies, businesses to build future-resilient supply chains, and citizens to embrace continuous education. — GIUSEPPE CACACE/AFP via Getty Images

قادم من دبي: مستقبل تحكمه الروبوتات والمحاكم الرقمية والفيزياء الكمية

تقرير "الميجاترندز 2025" الصادر عن مؤسسة دبي للمستقبل يرسم خريطة تحولات كبرى من المواد الكمية إلى الروبوتات والأتمتة والهوية الرقمية، في لحظة تاريخية قد تعيد صياغة الاقتصاد والمجتمع والقيادة على مستوى العالم.

السيدة الأولى الباكستانية تحفز النساء على السعي لتحقيق طموحات تتجاوز النجاح في منتدى دبي

قالت السيدة الأولى الباكستانية، آصفه بوتو زرداري، خلال كلمتها في المنتدى العالمي الأول للمرأة في دبي: رسالتي إلى الشابات هي أن يؤمنّ بأنفسهن، ويتمسكن بقيمهن بثبات، وألا يستهينّ أبدًا بقوة أصواتهن، فهي المفتاح للتغيير وتحقيق الطموحات۔

Aseefa Bhutto-Zardari inspires action on women’s leadership and public health advocacy. — FILE/THE THURSDAY TIMES
Pakistan and Saudi Arabia sign a defence pact unsettling India as it binds Islamabad closer to Riyadh with a mutual defence clause and signals a regional power shift.— FILE / SPA

اتفاق الدفاع الباكستاني السعودي: إسحاق دار يوجّه تحذيراً لنظيره الإيراني من مهاجمة السعودية

حذّر وزير الخارجية الباكستاني إسحاق دار نظيره الإيراني من شنّ أي هجمات على السعودية، مشيراً في ذلك إلى اتفاق الدفاع المشترك بين باكستان والسعودية. وفي وقتٍ سابق، أعرب رئيس الوزراء شهباز شريف خلال اتصال هاتفي مع ولي العهد السعودي عن تضامنٍ كامل مع المملكة.

Pakistan's textile exports hit $1.833 billion in July, the highest monthly figure the sector has ever recorded. — FILE/THE THURSDAY TIMES

پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں

پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات جولائی 2026 میں پہلی مرتبہ 1.833 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، جو ملکی تاریخ کی بلند ترین ماہانہ سطح ہے۔ صرف ایک ماہ میں 43 فیصد اضافے کے ساتھ ٹیکسٹائل شعبہ نئے مالی سال کے آغاز میں بھی پاکستان کی برآمدی معیشت کا سب سے بڑا ستون بن کر سامنے آیا۔

ایرانی سپریم لیڈر کی ہلاکت، مشتعل مظاہرین کا امریکی قونصلیٹ کراچی پر حملہ، جھڑپوں میں 6 افراد ہلاک 20 زخمی

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی ہلاکت کے خلاف مشتعل احتجاجی مظاہرین نے کراچی میں امریکی قونصلیٹ پر حملہ کر دیا، فائرنگ کے باعث کم از کم 6 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔ مظاہرین کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ، ٹریفک پولیس چوکی کو بھی آگ لگا دی۔

LEA sources say six people were killed and 20 injured when vandalism erupted during an otherwise peaceful protest outside the US Consulate in Karachi, prompting the government to form a high-level JIT and reiterate that peaceful protest is a constitutional right. — FILE
Pakistan and India face off in Colombo at the T20 World Cup in a match supercharged by regional tension, a Bangladesh-related boycott crisis that nearly derailed the fixture, and a rivalry whose recent numbers heavily favour India. — FILE/THE THURSDAY TIMES

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں پاک بھارت ٹاکرا؛ کس کا پلڑا بھاری ہے اور کون بازی مارے گا؟

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں پاک بھارت ٹاکرا؛ اب تک کس کا پلڑا بھاری رہا، کون سے کھلاڑیوں نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور ناقص کارکردگی دکھانے والوں میں سرِفہرست جگہ بنانے والے کون ہیں؟

Pakistan’s decision not to play India in the T20 World Cup 2026 reflects a principled stance rooted in national dignity, security concerns, and long-standing objections to inequality and double standards in international cricket. — FILE/THE THURSDAY TIMES

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ پاکستان کا اصولی فیصلہ، بنگلہ دیشی مؤقف کی حمایت اور کرکٹ میں دوہرے معیار کے خلاف واضح پیغام

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت اور بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ؛ بنگلہ دیشی مؤقف کی حمایت میں پاکستان کا قومی وقار، اصولی مؤقف اور کھلاڑیوں کی سلامتی کے پیشِ نظر فیصلہ عالمی کرکٹ میں عدم مساوات اور دوہرے معیار کے خلاف واضح پیغام ہے۔

آرکائیو

بڑے نام، بڑی خبریں

وہ نام جنہوں نے تھرسڈے ٹائمز کے لیے لکھا، اور وہ خبریں جو سب سے زیادہ پڑھی گئیں۔

تھرسڈے ٹائمز کے لیے لکھا

اب تک سب سے زیادہ پڑھی گئی

  1. خبریںعالمی بینک نے پاکستان کو جنوبی ایشیا کے بجائے مشرقِ وسطیٰ و شمالی افریقہ کے زمرے میں شامل کر دیا
  2. خبریںاسلام آباد معیارِ زندگی کے اشاریے میں نیویارک، لندن اور پیرس سے آگے
  3. خبریںJemima Goldsmith finds love again with Irish financier Cameron O’Reilly
  4. خبریںCristiano Ronaldo wins his first Saudi Pro League Title with Al Nassr
  5. تبصرہThe Superstar Playboy Politicians
  6. رائےThe reality of Dr Shahbaz Gill
  7. تجزیہA detailed guide to Maryam Nawaz’s first 100 days as Punjab’s Chief Minister
  8. ٹارکPlanning a motorway trip? Here’s how to get your M-Tag, and what happens if you don’t

پاکستان سے پوچھیں۔ ثبوت کے ساتھ۔

ہر جواب تھرسڈے ٹائمز کی رپورٹنگ اور سرکاری ریکارڈ سے، ثبوت کے ساتھ۔ واٹس ایپ پر، آپ کی اپنی زبان میں۔

واٹس ایپ پر مفت۔ کچھ ڈاؤن لوڈ نہیں کرنا۔

ناشر Thursday Media International thursday.media