تجزیہ تجزیہ

زیرِ نشتر: اخبار کا تجزیاتی ڈیسک۔ ایک وقت میں ایک کہانی، چیر کر دکھاتے ہیں کہ اصل میں اسے کیا چلا رہا ہے۔

افغانستان میں طالبان مخالف حملوں میں دو گنا سے زائد اضافہ، دو نئی تنظیمیں بھی میدان میں آ گئیں، امریکی جریدہ لانگ وار جرنل

افغانستان میں طالبان مخالف مسلح تنظیموں نے اکتوبر کے دوران اپنی کارروائیاں دو گنا سے زیادہ بڑھا دیں۔ امریکی تحقیقی جریدے ’’لانگ وار جرنل‘‘ کے مطابق مزاحمتی گروہوں نے ایک ماہ میں 82 حملوں کی ذمہ داری قبول کی۔ دو نئی تنظیمیں بھی میدان میں آ گئیں۔

Emblems of 12 Afghan groups opposing the Taliban

پاکستان سعودی عرب کے دفاع کیلئے کسی بھی حد تک جائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان کسی بھی جارحیت کے خلاف سعودی عرب کے دفاع کیلئے کسی بھی حد تک جائے گا۔ پاکستان عملی و سفارتی طور پر سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے۔ سعودی عرب کی سلامتی اور مکہ و مدینہ کے تحفظ کیلئے پاکستانی عزم غیر مشروط ہے۔ احمد شریف چوہدری

A file photo is shown of incumbent Director-General for the ISPR, Major General Ahmed Sharif Chaudhry, addressing a press conference. — FILE/THE THURSDAY TIMES

پاکستان کی سفارتی محاذ پر مسلسل کامیابیاں بھارت کی تشویش میں اضافہ کر رہی ہیں۔ بلومبرگ

پاکستان کی مسلسل سفارتی کامیابیاں بھارت کیلئے باعثِ تشویش ہیں۔ پاکستان امریکا کیساتھ قریبی تعلقات رکھتا ہے۔ مکہ ڈیفینس الائنس نے اسلام آباد کی اہمیت میں اضافہ کیا۔ سندھ طاس معاہدے پر بین الاقوامی ثالثی عدالت کا فیصلہ پاکستانی مؤقف کی بڑی توثیق ہے۔

Pakistan’s diplomatic momentum continues to build across Washington, regional mediation and the Makkah Defence Alliance. India is watching Islamabad’s rising international profile with growing concern. — FILE

بنگلہ دیش کا چینی جے 10 سی ای لڑاکا طیارے خریدنے کا منصوبہ، پاک بھارت جنگ میں کارکردگی کو اہم وجہ قرار دے دیاب

بنگلہ دیش جدید چینی لڑاکا طیارے ”جے 10 سی ای“ خرہدنے کے منصوبہ پر عمل پیرا ہے، اُس نے پاک بھارت جنگ 2025 میں کارکردگی کو اہم وجہ قرار دیا ہے۔ بنگلہ دیش کے مطابق یہ طیارے یورپی متبادل طیاروں سے کم قیمت مگر فیسں ٹو فیس فضائی جنگ میں اُن سے بہتر ہیں۔

Pakistan’s use of Chinese J-10CE fighter jets has drawn fresh attention as Bangladesh reportedly considers the same aircraft, raising new questions over South Asia’s airpower balance. — FILE/THE THURSDAY TIMES

عمران خان کے قریبی ساتھی نے ”ڈٹ کر کھڑا ہے کپتان“ کا بیانیہ خاموشی سے دفن کر دیا

عمران خان کے قریبی ساتھی زلفی بخاری نے روئٹرز کو دیے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ رہائی کی صورت میں عمران خان آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے محاذ آرائی نہیں کریں گے۔ یہ محض لہجے میں نرمی نہیں، بلکہ پی ٹی آئی کے دو سالہ بیانیے “ڈٹ کر کھڑا ہے کپتان” کی خاموش تدفین دکھائی دیتی ہے۔

A combined file photo shows PTI founder Imran Khan (L) and CDF Field Marshal Syed Asim Munir (R). — FILE/THE THURSDAY TIMES

پاکستان نے امریکا سے 10 ارب ڈالرز کی ایکسچینج سٹیبلائزیشن فیسیلٹی کی درخواست کر دی، روئٹرز

پاکستان کی امریکا سے 10 ارب ڈالرز ایکسچینج سٹیبلائزیشن فیسلٹی کی درخواست، ایران جنگ میں مذاکراتی کردار سے سفارتی اہمیت بڑھنے کے بعد اسلام آباد اقتصادی تعاون کا خواہاں۔ زرمبادلہ کے ذخائر مضبوط ہونگے، روپے پر دباؤ اور مالیاتی اداروں پر انحصار کم ہوگا۔

Pakistan has requested a rare $10 billion US exchange stabilisation facility that could bolster foreign exchange reserves, reduce pressure on the rupee and deepen economic cooperation between Islamabad and Washington. — FILE/THE WHITE HOUSE

کوئی بھی ایوارڈ دے دو، مودی دوڑے چلے آئیں گے، دی گارڈین رپورٹ

’کوئی بھی ایوارڈ دے دو، نریندر مودی دوڑے چلے آئیں گے‘ بھارتی وزیر اعظم کے بیرونِ ملک دورے سفارتی ملاقاتوں سے زیادہ اعزازات اور ایوارڈز کے باعث زیر بحث ہیں۔ ناقدین اسے سفارت کاری سے زیادہ سیاسی تشہیر اور شخصیت پرستی کا حصہ قرار دے رہے ہیں۔

Narendra Modi’s latest overseas honour in Seychelles has revived scrutiny of how his foreign visits are increasingly framed around awards, optics, and the politics of personal prestige. — MICHAEL MCCALL FOR THE THURSDAY TIMES

امریکی انٹیلیجنس کا انتباہ: اسرائیل ایران امن معاہدے کو سبوتاژ کر سکتا ہے

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق امریکی انٹیلیجنس اداروں کو خدشہ ہے کہ اسرائیل لبنان میں حزب اللہ کے خلاف اپنی فوجی کارروائیاں جاری رکھ کر امریکا ایران امن معاہدے کو کمزور کر سکتا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نیتن یاہو پر اندرونی سیاسی دباؤ ٹرمپ انتظامیہ کی سفارتی کوششوں کیلئے ایک بڑا چیلنج بن چکا ہے۔

U.S. intelligence officials have warned that Israel’s continued military operations in Lebanon could undermine Trump’s Iran peace deal. — FILE/THE WHITE HOUSE

بھارت آپریشن سندور کا فاتح نہیں تھا، پاکستان جنگ کے دوران کئی شعبوں میں بھارت پر حاوی رہا، بھارتی اخبار ”دی وائر“

بھارت آپریشن سندور کا فاتح نہیں تھا۔ بھارت کو حجم میں بڑا مُلک ہوتے ہوئے واضح برتری حاصل کرنا چاہیے تھی مگر ایسا نہ ہوا۔ جنگ کے دوران پاکستان تین شعبوں میں بھارت پر حاوی ریا۔ بھارتی طیاروں کے نقصانات انٹیلیجنس ناکامی کا نتیجہ تھے۔

Iran’s strike on the UAE triggers global condemnation as fears grow over Gulf stability and energy security. — MICHAEL MCCALL FOR THE THURSDAY TIMES

پاکستان نیوی نے بھارتی درخواست پر بحیرہ عرب میں پھنسے بھارتی جہاز کو ریسکیو کیاپاکستان نیوی نے بھارتی درخواست پر بحیرہ عرب میں پھنسے بھارتی جہاز کو ریسکیو کیا، دی ہندو

پاکستان نیوی نے بھارتی درخواست پر بحیرہ عرب میں پھنسے بھارتی جہاز ”ایم وی گوتم“ کے عملہ کو انسانی بنیادوں پر فوری و تکنیکی امداد فراہم کی۔ پاکستان نیوی نے گزشتہ ماہ بھی بحیرہ عرب میں ایک تجارتی جہاز کے 18 رکنی عملہ کو ریسکیو کیا۔

Pakistan Navy provided humanitarian assistance to the stranded crew of Indian vessel MV Gautam in the Arabian Sea after a distress request from Mumbai, supplying food, medical aid and technical support to six Indian nationals and one Indonesian national. — MONTAGE/THE THURSDAY TIMES
ناشر Thursday Media International thursday.media