رائے رائے

The Thursday Times‘ Opinion section amplifies diverse voices and sharp perspectives, sparking thought and debate on the issues that define our times. From bold takes on global events to nuanced reflections on local challenges, The Thursday Times invites readers to engage deeply with ideas that challenge, inspire, and broaden horizons.

فتنہ الخوارج کے بڑھتے حملے؛ خیبرپختونخوا پولیس کی بہادری بےمثال مگر استعداد و وسائل ناکافی اور حکمتِ عملی کمزور کیوں؟

دہشتگردی کے خلاف جنگ؛ خیبرپختونخوا پولیس کی بہادری و قربانیاں بےمثال مگر صوبائی حکومت کی کمزور حکمتِ عملی اور استعداد و وسائل ناکافی ہیں۔ وی ائی پی پروٹوکولز، سیاسی مداخلت اور کمزور ڈھانچے کی قیمت میدانِ جنگ میں جوانوں کے خون سے ادا کرنا پڑتی ہے۔

Khyber Pakhtunkhwa police are facing an intensifying wave of coordinated Fitna al Khwarij attacks while CTD capacity, training, technology, funding execution, and institutional autonomy lag behind, leaving frontline sacrifice unmatched by state preparedness. — FILE / THE THURSDAY TIMES

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ پاکستان کا اصولی فیصلہ، بنگلہ دیشی مؤقف کی حمایت اور کرکٹ میں دوہرے معیار کے خلاف واضح پیغام

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت اور بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ؛ بنگلہ دیشی مؤقف کی حمایت میں پاکستان کا قومی وقار، اصولی مؤقف اور کھلاڑیوں کی سلامتی کے پیشِ نظر فیصلہ عالمی کرکٹ میں عدم مساوات اور دوہرے معیار کے خلاف واضح پیغام ہے۔

Pakistan’s decision not to play India in the T20 World Cup 2026 reflects a principled stance rooted in national dignity, security concerns, and long-standing objections to inequality and double standards in international cricket. — FILE/THE THURSDAY TIMES

پاکستان کی قومی سلامتی؛ سال 2025 میں انسدادِ دہشتگردی جدوجہد کا جائزہ لینے کیلئے 7 قابلِ تصدیق پیمانے

سال 2025 میں انسدادِ دہشتگردی جدوجہد کو ناپنے کیلئے 7 پیمانے؛ قومی انسدادِ دہشتگردی کوششوں کا جائزہ لینے 7 قابلِ تصدیق پیمانے یہ واضح کرتے ہیں کہ 2025 میں ملکی سلامتی کے محاذ پر کتنی اور کس نوعیت کی کامیابیاں حاصل کی گئیں۔

A data-driven audit of Pakistan’s 2025 war on terror reveals strategic containment, societal resistance, and unprecedented operational pressure on militant networks. — FILE/THE THURSDAY TIMES

انصاف کا کنواں اور تین اُود بِلاو

گاؤں میں ’’انصاف کے کنویں‘‘ میں برسوں سے تیرتی تین اُود بِلاو آخرکار حافظ جی کے ایک خاص چھڑکاؤ سے بےنقاب ہوئیں، دو اُود بِلاو نکل گئیں مگر تیسری خاموش ایک کونے میں بیٹھ گئی۔ پانی کسی حد تک صاف ہوا مگر دیواروں پر موجود پنجوں کے نشانات بتاتے ہیں کہ صفائی ابھی باقی ہے۔

A village discovers that its revered sacred well of justice was being contaminated for years by three powerful figures who controlled the water system and resisted removal. — MICHAEL MCCALL FOR THE THURSDAY TIMES

ریاست اور انتہا پسندی کی جنگ: سب سے پہلے پاکستان

پاکستان اس وقت ایک نازک موڑ پر ہے جہاں مذہبی سیاست اور مسلح انتہا پسندی دونوں ریاستی استحکام کے لیے خطرہ بن چکی ہیں۔ ٹی ایل پی سڑکوں پر انتشار پھیلا رہی ہے اور ٹی ٹی پی بندوق کے زور پر ریاستی رٹ کو چیلنج کر رہی ہے۔ دونوں کا مقصد مختلف مگر نتیجہ ایک ہے پاکستان کی کمزوری۔ اب وقت ہے کہ ریاست ایک ہی معیار اپنائے اور "سب سے پہلے پاکستان" کو نعرے سے بڑھا کر قومی پالیسی بنائے۔

Between faith and fire, Pakistan stands firm in defence of its sovereignty, defying extremists within and beyond its borders, writes Raza Butt. — MICHAEL MCCALL FOR THE THURSDAY TIMES

جب ہزیمت کو لفظوں کا تاج پہنایا جائے

بھارتی ائیر چیف کا نیا اور حقائق کے برعکس دعویٰ محض سیاسی بیانیہ گھڑنے کی کوشش لگتا ہے۔ تین ماہ کی خاموشی کے بعد ثبوتوں کے بغیر یہ بیان خارجہ سطح پر ناکامیوں اور اندرونی دباؤ سے فرار کا راستہ ہے، یہ وہی ہتھکنڈے ہیں جو بھارت 2019 میں بھی آزما کر ناکام ہو چکا ہے۔

India’s delayed jet-downing claim reeks of hypocrisy, coming months after it ignored Islamabad’s evidence-backed account validated by independent analysts. — MICHAEL MCCALL FOR THE THURSDAY TIMES

قومی مزاحمت کا سفر: پاکستان نے ایٹمی طاقت کیسے حاصل کی؟

تاریخ ہمیشہ کانفرنس ہالوں یا کاک ٹیل پارٹیوں میں نہیں بنتی۔ بعض اوقات یہ اندھیرے میں لکھی جاتی ہے — اُن لوگوں کے ہاتھوں جو بقا کے لیے جھکنے سے انکار کر دیتے ہیں۔ پاکستان کا ایٹمی پروگرام بھی ایسا ہی ایک لمحہ تھا: ایک زخمی، تنہا اور دیوار سے لگی ہوئی قوم، جس کے پاس کوئی اور راستہ نہ تھا سوائے اس کے کہ وہ طاقت کے اس کلب میں اپنی جگہ خود بنائے — جہاں پہنچنا صرف بہادروں کے حصے میں آتا ہے۔

The story of Pakistan’s nuclear program is not written in treaties or official communiqués. It is etched in desperation, defiance, and survival. — MICHAEL MCCALL FOR THE THURSDAY TIMES

مریم نواز کے سفارتی مصافحہ پر تنقید کی آڑ میں صنفی تعصب کا پرچار

مریم نواز شریف کے متحدہ عرب اماراتی صدر کیساتھ سفارتی مصافحے پر بےجا تنقید نے صنفی تعصب کو بےنقاب کر دیا۔ یہ تنقید مریم نواز کے انقلابی اقدامات اور اصلاحاتی پالیسیز پر پردہ ڈالنے کی کوشش ہے۔ مریم نواز کی قیادت صنفی تعصب کے خلاف مزاحمت کی علامت بھی ہے۔

A file photo is shown of Chief Minister for the Punjab, Maryam Nawaz (L), with UAE president Mohamed bin Zayed at Rahim Yar Khan on January 5, 2025. — FILE/THE THURSDAY TIMES

سول نافرمانی: عمران خان کے سیاسی کھیل کا آخری ترپ کا پتہ یا ماضی کی ناکامی کا تسلسل؟

جب پاکستانی معیشت، اسٹاک مارکیٹ اور سفارتکاری میں نمایاں بہتری کے آثار ہیں، عمران خان کا سول نافرمانی کا اعلان کیا ان کے سیاسی کھیل کا آخری ترپ کا پتہ ثابت ہوگا یا 2014 کی سول نافرمانی تحریک اور آخری کارڈکی طرح ایک اور ناکام تجربہ؟

A file photo is shown of former prime minister and PTI founder Imran Khan. — FILE/THE THURSDAY TIMES

مُرشِد، مُرید اور اِنتِشار

فیض حمید پر کورٹ مارشل کی چارج شیٹ ہونا بہت بڑا واقعہ ہے۔ ادارہ جب اپنی صفوں میں کالی بھیڑوں کو انتشار کی سزا دے سکتا ہے تو عمران خان کس کھیت کی مولی ہے۔ کچھ فیصلے اٹل ہوتے ہیں، ان کے بعد تاریخ کا نیا سفر شروع ہو گا۔ ابھی شور ہے، انتشار ہے، ہنگامہ ہے، پھر سکون ہو گا، خاموشی ہو گی۔

A combined file photo is shown of former ISI chief Faiz Hameed (L), PTI chief Imran Khan (C), and former Pakistani first lady Bushra Maneka (alias Bushra Bibi, R). — FILE/THE THURSDAY TIMES