تجزیہ
پاکستان سعودی عرب دفاعی معاہدہ: نئے عالمی نظام کی شروعات، امریکی جریدہ بلومبرگ
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان نیا دفاعی معاہدہ بعد از امریکہ دور میں خطے میں ایک نئے عالمی نظام کی شروعات کا عندیہ دے رہا ہے۔ یہ معاہدہ نہ صرف تاریخی سنگِ میل ہے بلکہ مسلم دنیا کی قیادت میں پاکستان کے کردار کو اجاگر کرتے ہوئے آنے والے دور کی واضح جھلک بھی پیش کر رہا ہے۔
