موضوع

Xi Jinping urges unity of all ethnic groups

چینی نشاۃِ ثانیہ ناقابلِ شکست، دنیا امن یا جنگ کے موڑ پر کھڑی ہے، دنیا کو تعاون کی راہ اپنانا ہوگی، چینی صدر شی جن پنگ

چین کی قومی نشاۃِ ثانیہ ناقابلِ شکست ہے، اور دنیا اس وقت امن یا جنگ، مکالمے یا محاذ آرائی کے نازک انتخاب کے سامنے کھڑی ہے۔ انہوں نے عالمی تعاون پر زور دیتے ہوئے پیپلز لبریشن آرمی سے کہا کہ وہ قومی خودمختاری کے دفاع اور عالمی امن کے فروغ میں بھرپور کردار ادا کرے۔

Xi Jinping declares China’s rejuvenation unstoppable, urges nations to choose peace over war, dialogue over confrontation, and global cooperation. — FILE
تھرسڈے ٹائمز شائع کرتا ہے Thursday Media International