مجھے چھوڑکرجانے والے ممبران واپس آجائیں، عمران خان

جوایم این ایز غلطی کربیٹھے ہیں اور اپوزیشن سے جاملے ہیں انکو میرا پیغام ہے کہ وہ واپس آجائیں میں انکومعاف کردونگا

Translating from the Urdu… 0 of 2 Read the original

عمران خان نے آج عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے منحرف اراکین جو اپوزیشن کیساتھ مل گئے ہیں ان سے جماعت میں واپس آنے کی درخواست کردی ہے انہوں نے کہا کہ میرے جوایم این ایز غلطی کربیٹھے ہیں انکو پیغام دے رہا ہوں کہ وہ واپس آجائیں میں انکومعاف کردونگا۔

اس موقع پر عمران خان نے کہا کہ کوئ معاشرہ جنگ سے تباہ نہیں ہوتا بالکہ اگر معاشرے کو تباہ کرنا ہوتواسکی اخلاقیات تباہ کردی جائے ان میں اچھے برے کی تمیز ختم کردی جائے تو وہ معاشرہ تباہ ہو جاتا ہے۔

عمران خان نے میڈیا ہاوسز پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ کئی میڈیا ہاوسز پرپیسہ چل رہا ہے اور کئی میڈیا ہاوسز باہرسے پیسہ لے رہے ہیں انہوں نےکہا کہ میڈیا ہاوسز ڈاکووں کیساتھ کھڑے ہوئے ہیں جوجمہوریت کا جنازہ نکال رہے ہیں اگر کوئی باہر کی قوت پاکستانی حکومت کوگرانا چاہے تو وہ صرف 20 لوگوں کے ضمیر خرید لے تو حکومت گر جائیگی۔

TT Staff Reporter

Breaking stories from The Thursday Times' in-house reporter.

More from this desk

The Thursday Times, every morning

The day’s stories that matter, the argument, and what readers read most, in one email before work.

Free. One click to stop, any time.

The conversation

Comments are open on this story. An editor reads every one before it appears.

No one has said anything yet. Be the first.