بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ ’’تیجس‘‘ دوبئی ائیر شو کے دوران گِر کر تباہ ہو گیا

ھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ ’’تیجس‘‘ دوبئی ائیر شو 2025 کے دوران گِر کر تباہ ہو گیا جبکہ حادثہ میں پائلٹ کے ہلاک ہونے کی تصدیق بھی ہو چکی ہے۔ حادثہ کے باعث دوبئی ائیر شو کو عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔

Translating from the Urdu… 0 of 2 Read the original

An Indian Air Force Tejas fighter jet crashed in a fiery accident during an aerial display at the Dubai Airshow. — FILE
An Indian Air Force Tejas fighter jet crashed in a fiery accident during an aerial display at the Dubai Airshow. — FILE

دوبئی (تھرسڈے ٹائمز) — دوبئی ائیر شو 2025 کے دوران بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ ’’تیجس‘‘ گِر کر تباہ ہو گیا۔

دوبئی ائیر شو 2025 کے دوران بھارتی فائٹر جیٹ ’’تیجس‘‘ گِر کر تباہ ہو گیا ہے، حادثہ کے بعد ائیر شو عارضی طور پر معطل کر دیا گیا جبکہ شرکاء کو مین ایگزیبیشن ایریا میں واپس جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ائیر شو کے دوران اچانک بھارتی جنگی طیارہ گِرنے کے واقعہ میں پائلٹ کے ہلاک ہونے کی تصدیق بھی ہو چکی ہے۔ قبل ازیں بھارتی فضائیہ کے جنگی طیارہ ’’تیجس‘‘ سے ائیر شو کے دوران تیل لیک ہونے کا مشاہدہ بھی کیا گیا تھا۔∎

TT Staff Reporter

Breaking stories from The Thursday Times' in-house reporter.

More from this desk

The Thursday Times, every morning

The day’s stories that matter, the argument, and what readers read most, in one email before work.

Free. One click to stop, any time.

The conversation

Comments are open on this story. An editor reads every one before it appears.

No one has said anything yet. Be the first.