نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ’’ہم جنس پرست‘‘ رچرڈ گرینل کو خصوصی مشنز کیلئے ایلچی مقرر کر دیا۔ گرینل فروری 2020 میں کابینہ سطح پر کام کرنے والے پہلے اعلانیہ ہم جنس پرست بنے۔ گرینل کو 2012 میں اپنے جنسی رحجانات کے خلاف تنقید پر مِٹ رومنی کی صدارتی مہم چھوڑنا پڑی۔
شام میں عقوبت خانوں اور اجتماعی قبروں سے بشار الاسد حکومت کے وحشیانہ مظالم کی داستانیں سناتی ہزاروں تشدد زدہ لاشیں برآمد، شامی و فلسطینی لوگ گرفتار یا لاپتہ ہونے والے اپنوں کی تلاش میں مردہ خانوں کی طرف امڈ آئے ہیں۔
Israeli Prime Minister Benjamin Netanyahu testifies in his corruption trial amid the Gaza conflict and an ICC arrest warrant, denying all charges and criticising the trial's timing during wartime.
امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے ایلون مسک و ایرانی سفیر ملاقات سے متعلق سوال کو غیرمتعلقہ اور صحافیوں کی بےعزتی قرار دیا۔ صحافی نے ’’تھرسڈے ٹائمز‘‘ کی پوسٹ پر ردعمل میں کہا کہ سوال کا مقصد سمجھا جاتا تو گفتگو آگے بڑھ سکتی تھی مگر صحافت اور احترام کا سبق شروع کر دیا گیا۔
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.