امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اسرائیلی وزیراعظم پر برہمی کا اظہار؛ ایران پر حملے فوری بند کیے جائیں۔ ٹرمپ نے سخت لہجے اور دوٹوک انداز میں کہا کہ جنگ بندی اُن کی ذاتی کامیابی ہے، کوئی سبوتاژ نہیں کر سکتا۔ نیتن یاہو بمشکل کچھ کہہ سکے، بار بار شکریہ ادا کرتے رہے۔
اسرائیل نے امریکا سے ایران کے خلاف جنگ میں شامل ہونے اور ایران کی جوہری و فوجی تنصیبات پر حملوں میں شریک ہونے کا مطالبہ کیا ہے تاہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ کا حصہ بننے سے انکار کر دیا ہے۔
اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملوں کے بعد جاری کیے گئے میزائل رینج نقشہ میں پورے کشمیر کو پاکستانی حدود کا حصہ بنا کر دکھا دیا گیا۔ اسرائیل کے ساتھ بھارت کے قریبی تعلقات کے باوجود اسرائیلی افواج نے بظاہر کشمیر پر بھارتی دعویٰ تسلیم نہیں کیا۔
انڈونیشیا چین سے جے 10 لڑاکا طیاروں کی خریداری پر غور کر رہا ہے جنہیں حالیہ پاک بھارت تصادم کے دوران پاکستان کی جانب سے بھارت کے خلاف استعمال کیا گیا ہے۔
امری
حالیہ کشیدگی کے دوران بھارتی میڈیا جھوٹ اور افواہوں کا گڑھ بن گیا، عوامی رائے کو مسخ کیا گیا، جھوٹے دعوؤں کو ثابت کرنے کیلئے غزہ، سوڈان، فلاڈیلفیا اور ویڈیو گیمز تک کے مناظر کو نشر کیا گیا۔
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.