AnalysisUNDER THE KNIFE

مئی کی جنگ میں بھارتی رافیل طیارے مار گرائے جانے کے بعد پاکستانی جے ایف تھنڈر کی عالمی مانگ میں نمایاں اضافہ، دی ٹیلیگراف

مئی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی محدود جنگ کے دوران بھارتی رافیل طیاروں کے مار گرائے جانے کے بعد پاکستانی ساختہ جے ایف تھنڈر جنگی طیارے عالمی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ کم لاگت، جدید صلاحیتوں اور عملی جنگی کارکردگی کے باعث متعدد ممالک نے ان طیاروں میں دلچسپی ظاہر کی ہے، جس سے پاکستان کی دفاعی برآمدات میں نمایاں اضافے کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں۔

ترکی سعودی عرب اور پاکستان دفاعی اتحاد میں شمولیت کا خواہاں ہے، جریدہ بلومبرگ

ترکی سعودی عرب اور جوہری صلاحیت رکھنے والے پاکستان کے درمیان قائم دفاعی اتحاد میں شمولیت کے لیے اعلیٰ سطحی مذاکرات کر رہا ہے۔ یہ معاہدہ، جس میں کسی ایک رکن پر حملے کو سب پر حملہ تصور کیا جاتا ہے، نیٹو کے آرٹیکل فائیو سے مشابہ ہے اور اس میں ترکی کی شمولیت مشرقِ وسطیٰ اور جنوبی ایشیا میں طاقت کے توازن کو نمایاں طور پر بدل سکتی ہے۔

برمنگھم کی انتظامیہ ستھرا پنجاب پروگرام کی معترف، برطانوی شہر کی صفائی کیلئے پنجاب سے راہنمائی کی فراہمی

برطانوی شہر برمنگھم کی انتظامیہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ستھرا پنجاب پروگرام کی معترف؛ برمنگھم میں صفائی ستھرائی کے مؤثر نظام کیلئے پنجاب ویسٹ مینجمنٹ اتھارٹی سے راہنمائی حاصل کی گئی، ڈیجیٹل رابطوں کا مقصد شہر میں صفائی کا نظام بہتر بنانا ہے۔

فیض حمید کی سزا: الزامات کیا تھے، قصور کیسے ثابت ہوا اور فیصلہ کیوں تاریخی ہے؟

لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو 14 ماہ قید بامشقت کی سزا: سابق ڈی جی آئی ایس آئی پر کیا الزامات تھے اور کیسے ثابت ہوئے؟ فیض حمید کن جرائم میں ملوث تھے؟ فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا فیصلہ کیوں تاریخی ہے اور ابھی کون سے معاملات باقی ہیں؟

سلطان بشیر الدین محمود: پاکستانی نیوکلیئر پروگرام کے پسِ پردہ معمار

سلطان بشیر الدین محمود پاکستانی نیوکلیئر پروگرام کے اُن معماروں میں سے ایک ہیں جنہوں نے ملکی دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنا دیا۔ وہ پاکستان کے پلوٹونیئم پیدوار، ری ایکٹر ڈیزائن اور تھرمل ہائیڈرولک سسٹمز کے ماہرین میں سے ایک اور کنٹرول سسٹم انجینئرز و فزکس دانوں کیلئے راہنما ہیں۔

ترکیہ پاکستان دفاعی شراکت داری، ترکیہ پاکستان میں جنگی ڈرونز کی اسیمبلنگ کیلئے نئی فیکٹری قائم کرے گا، بلومبرگ

ترکیہ پاکستان میں دفاعی شراکت داری کے تحت جنگی ڈرونز کی اسیمبلنگ کیلئے نئی فیکٹری قائم کرے گا، یہ منصوبہ خطہ میں اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کیلئے ترکیہ کی وسیع حکمتِ عملی کا حصہ ہے، انقرہ پاکستان کو KAAN ففتھ جنریشن فائٹر پروگرام کا شراکت دار بنانا چاہتا ہے۔

پاکستان جنوبی ایشیا کی اُبھرتی ہوئی ڈیجیٹل فنانس قوت، عالمی کرپٹو اڈاپشن انڈیکس میں تیسرا نمبر، جریدہ فوربز

پاکستان تیزی سے خطے کی نمایاں ڈیجیٹل معیشت بن رہا ہے، جہاں بڑھتی ہوئی ڈیجیٹل سرمایہ کاری، نئے بینکاری لائسنس اور ڈیجیٹل اثاثوں کی پیش رفت نے مالی شمولیت کو نئی سمت دی ہے اور ملک کو عالمی کرپٹو اڈاپشن انڈیکس میں تیسرے نمبر تک پہنچا دیا ہے۔ امریکی ج

پنجاب میں ریکارڈ وقت میں ویسٹ بحران سے دنیا کے سب سے بڑے ویسٹ مینجمنٹ نظام تک کا کامیاب سفر، جریدہ فوربز

امریکی جریدہ فوربز کے مطابق پنجاب نے آٹھ ماہ میں وہ کر دکھایا جو دنیا کئی برس میں بھی نہ کر سکی۔ صوبے نے فضلے کے بڑھتے ہوئے بحران کو ختم کرتے ہوئے دنیا کا سب سے بڑا مربوط اور مکمل ڈیجیٹل ویسٹ مینجمنٹ سسٹم قائم کیا، جسے ستھرا پنجاب کے نام سے عالمی سطح پر پذیرائی ملی۔ یہ پروگرام وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عہدہ سنبھالتے ہی شروع کیا اور صوبے کی صفائی اور شفاف شہری خدمات کو فوری ترجیح بنایا۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر بھارت کے خلاف جنگ کے بعد قومی ہیرو کے طور پر ابھرے ہیں، امریکی جریدہ بلومبرگ

فیلڈ مارشل عاصم منیر گزشتہ کئی دہائیوں میں پاکستان کے سب سے زیادہ بااختیار آرمی چیف ہیں جنہوں نے مئی میں بھارت کے خلاف جنگ اور وائٹ ہاؤس میں ڈونلڈ ٹرمپ سے قریبی روابط کے ذریعہ پاکستان کو دوبارہ جیو پولیٹیکل مرکز میں لا کھڑا کیا ہے، امریکا پاکستان سے تعلقات مضبوط بنا کر خطہ میں طاقت کا توازن از سرِ نو ترتیب دے رہا ہے۔

بھارت کے خلاف بہترین جنگی کارکردگی، عاصم منیر ٹرمپ کے پسندیدہ فیلڈ مارشل اور پاکستان کے طاقتور ترین کردار بن چکے ہیں، وال سٹریٹ...

فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان کی طاقتور ترین شخصیت ہیں جن کیلئے رواں برس انتہائی کامیاب ثابت ہوا ہے۔ بھارت کے خلاف جنگ میں زبردست کارکردگی دکھانے والے کمانڈر اب ڈونلڈ ٹرمپ کے پسندیدہ فیلڈ مارشل بن چکے جبکہ امریکا کے ساتھ ملکی تعلقات بھی کامیابی سے از سرِ نو ترتیب دیئے۔

امریکی رپورٹ نے پاکستان کو بھارت کے خلاف جنگ میں فاتح قرار دے دیا

بھارت کے خلاف جنگ میں پاکستان کی زبردست کارکردگی کو امریکی رپورٹ نے ’’فوجی کامیابی‘‘ قرار دے دیا۔ دہائیوں کے بعد بھارتی مفروضی روایتی برتری کا سامنا جدید سسٹمز سے مسلح پاکستان سے ہوا۔ یہ کہانی دہلی کے منصوبہ سازوں کو برسوں پریشان کرتی رہے گی۔

Washington crowns Pakistan victorious against India

Pakistan did not just survive four days of high intensity conflict with India: it performed well enough that a United States report quietly called it a “military success.” For the first time in decades, India’s assumed conventional dominance met a Pakistan armed with modern systems, finding that punishment comes with real, unexpected costs.

Inside the Imran–Epstein Nexus

Disgraced American financier and convicted sex offender Jeffrey Epstein’s connection to Imran Khan was not criminal, but social and ideological: he knew the Goldsmith world, watched Imran’s rise, and turned him into a private obsession.

روحانی پردوں کے پیچھے سیاست: عمران خان، بشریٰ بی بی اور اقتدار کی خاموش کہانیاں، دی اکانومسٹ

عمران خان کی سیاست پر بشریٰ بی بی کے غیر معمولی اثر، توہم پرستی پر مبنی فیصلوں، اور فوجی پشت پناہی کے ذریعے اقتدار تک پہنچنے کے بیانیے نے نہ صرف ان کے دعوائے شفاف حکمرانی کو کمزور کیا بلکہ پی ٹی آئی کو ایک شخصی جماعت کے طور پر بے نقاب کیا، جہاں فیصلے ادارہ جاتی طریقہ کار کے بجائے روحانی اشاروں، ذاتی پسند ناپسند اور طاقتور حلقوں کی مرضی سے طے پاتے رہے۔
error: