سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) عالمی عدالتوں میں پاکستان کے خلاف مقدمات میں بیرسٹر جیفری رابرٹسن کی خدمات حاصل کرنے کے فیصلے سے پیچھے ہٹنے پر مجبور ہو گئے۔
عمران خان کی صورت میں ہٹلر کی پاپولسٹ سیاست کے اس عکس کو دیکھا جا سکتا ہے کہ کیسے ووٹ حاصل کرنے کیلئے کسی شخص کی عوامی پہچان اور سنسنی خیز ہتھکنڈوں کو استعمال کیا گیا۔
سابق وزیراعظم نے امریکی کانگریس کی خاتون رکن میکسین واٹرز سے یہ مطالبہ کیا کہ وہ عمران خان اور تحریکِ انصاف کے حق میں کوئی بیان جاری کریں کیونکہ ان کا بیان پاکستان میں ارتعاش پیدا کریگا جو پاکستان کے موجودہ حالات میں عمران خان اور تحریکِ انصاف کیلئے مددگار ہو گا۔
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.