پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی کا رجحان برقرار، سٹاک ایکسچینج میں 1 لاکھ 10 ہزار کی نفسیاتی حد عبور ہو گئی، سٹاک ایکسچینج بینچ مارک KSE ہنڈرڈ انڈیکس میں 1 ہزار 175 سے زائد پوائنٹس اضافہ کے ساتھ 1 لاکھ 10 ہزار 229 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) 10 جنوری سے یورپ کیلئے اپنی پروازیں دوبارہ شروع کر رہی ہے۔ پہلی پرواز اسلام آباد سے پیرس روانہ ہوگی، یہ فیصلہ یورپی یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کی چار سالہ پابندی ختم کرنے کے بعد کیا گیا ہے۔ یورپی روٹس کی بحالی پی آئی اے کیلئے ایک اہم سنگ میل ہے۔
PIA to resume European flights on 10 January after EASA lifts four-year ban, starting with Islamabad-Paris route, marking a significant step in Pakistan's aviation recovery.
Pakistan’s stock market breaks records as KSE 100 crosses 109,000 points, marking a historic day for Pakistan’s stock market with record trading volumes and bullish momentum driving economic optimism.
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار، سٹاک ایکسچینج میں 1 لاکھ 9 ہزار کی نفسیاتی حد عبور ہو گئی، سٹاک ایکسچینج بینچ مارک ہنڈرڈ انڈیکس میں 1 ہزار 239 سے زائد پوائنٹس اضافہ کے ساتھ 1 لاکھ 9 ہزار 478 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے ایک اور تاریخی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے کے ایس ای 100 انڈیکس 108,238.96 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ 3,134 پوائنٹس کے اضافے نے مارکیٹ میں 2.98 فیصد ترقی کی عکاسی کی، جس سے سرمایہ کاروں کا اعتماد مزید مضبوط ہوا۔
روس اور پاکستان جلد ہی ماسکو اور اسلام آباد کے درمیان براہِ راست فضائی سروس کا آغاز کرنے جا رہے ہیں، جو دونوں ممالک کے درمیان تجارتی اور سفارتی تعلقات کو مزید مضبوط کرے گا۔ روسی خبر رساں ایجنسی "تاس" کے مطابق، یہ پیش رفت حالیہ بین الحکومتی اجلاس میں ہوئی ہے۔
The KSE 100 Index crosses 107,000 points, marking a historic milestone for Pakistan’s stock market, driven by bullish trends and growing investor confidence.