سال 2025 کا آخری دن، سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، سٹاک ایکسچینج 1 لاکھ 75 ہزار کی سطح عبور کر گیا
سال 2025 کے آخری روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، بینچ مارک KSE ہنڈرڈ انڈیکس میں 760 پوائنٹس کا اضافہ، سٹاک ایکسچینج 1 لاکھ 75 ہزار 232 پوائنٹس کے ساتھ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔








