پاکستان کی سٹاک مارکیٹ نے ماضی کے تمام ریکارڈز توڑ دیئے، ہنڈرڈ انڈیکس میں 737 پوائنٹس اضافہ کے بعد سٹاک ایکسچینج 53 ہزار 860 پوائنٹس پر پہنچ گیا جو کہ تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔
وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 8 روپے کمی کی گئی ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 11 روپے کمی کی گئی ہے۔
جب عمران خان کو بتایا کہ پاکستان دیوالیہ ہونے والا ہے اور اس بارے میں تمام حقائق ان کے سامنے بیان کیے تو انہوں نے اس وقت کے وزیرِ خزانہ اسد عمر کو فون کر کے کہا کہ "تم نے مجھے بتایا ہی نہیں کہ ملک ڈیفالٹ ہونے والا ہے" تو اسد عمر نے جواب دیا کہ "سر میں سمجھا آپ کو پتہ ہو گا۔"
پاکستان اسٹاک ایکسچینج ہنڈرڈ انڈیکس میں تیزی کا رحجان جاری ہے اور آج 400 پوانٹس اضافہ کیساتھ ہنڈرڈ انڈکس 21 ماہ بعد 47000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد کراس کرگیا۔