فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پرامریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو سمیت جرمن، برازیلی اور لبنانی حکام سے اہم ملاقاتیں اور مذاکرات، عالمی و علاقائی سلامتی کی صورتحال، انسدادِ دہشت گردی میں تعاون، اور دوطرفہ دفاعی روابط کو مزید مضبوط بنانے کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
According to ISPR Field Marshal Syed Asim Munir held meetings with senior US and German officials and counterparts from Brazil and Lebanon at the Munich Security Conference, with counterterrorism and defence cooperation at the centre of discussions.
سعودی وزیرِ دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے ریاض میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، جو ورلڈ ڈیفنس شو کے دوران پاکستان سعودی دفاعی شراکت داری اور پہلے سے موجود دفاعی معاہدے کے پس منظر میں اہم قرار دی جا رہی ہے۔
Prince Khalid bin Salman met Pakistan’s COAS Field Marshal Asim Munir in Riyadh as the World Defence Show convenes global defence leaders, reinforcing strategic ties that were formalised in a mutual defence agreement last year.
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغانستان سے امریکی انخلاء کے بعد چھوڑا گیا جدید اسلحہ اب پاکستان، بالخصوص بلوچستان میں سرگرم دہشتگرد عناصر کے ہاتھوں میں پہنچ چکا ہے اور دہشتگرد کارروائیوں میں استعمال ہو رہا ہے۔ اس سے قبل سی این این کی رپورٹ میں بھی کہا گیا تھا کہ طالبان پاکستان کے خلاف امریکی ہتھیار استعمال کر رہے ہیں۔
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.