پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے ژوب سیکٹر میں 32 مربع کلومیٹرز کے افغان علاقے ’’گھڈوانہ اِنکلیو‘‘ کا کنٹرول حاصل کر لیا۔ افغان طالبان کی جانب سے پاکستانی پوزیشنز پر چھاپوں اور بلا اشتعال فائرنگ کے بعد پاکستانی فورسز نے سخت، فیصلہ کن اور مؤثر ردِعمل ظاہر کیا۔
افغان طالبان رجیم پاکستان اور دہشتگردی میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے، پوری دنیا نے افواجِ پاکستان کا فوری، مؤثر اور منہ توڑ ردعمل دیکھا۔ پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارتی کردار ہے۔ افواجِ پاکستان ہر محاذ پر چوکس ہیں۔
Pakistan’s targeted airstrikes inside Afghanistan have triggered more than cross-border tension. According to sources, a high-level Taliban conference in Kabul exposed rare and deepening fractures within the regime, with disagreements over Pakistan policy, militant sanctuaries, and even leadership succession.
پاکستان کی افغانستان کے اندر ٹی پی و حقانی نیٹ ورک کے دہشتگرد عناصر اور اُن کے سہولت کاروں کے کیپمس اور محفوظ پناہ گاہوں پر انٹیلیجنس بیسڈ کارروائیاں؛ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستانی حملوں میں مارے جانے والے 40 سے زائد دہشتگردوں کے نام سامنے آ گئے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خضدار، بلوچستان سے رخصت پر جانے والے سات فوجی جوانوں کو دھوکے سے فتنہ الہندوستان سے وابستہ دہشت گردوں نے اغوا کر لیا۔ مغوی اہلکاروں کی بحفاظت بازیابی کے لیے بڑے پیمانے پر انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشنز جاری ہیں جبکہ حکام نے گمراہ کن بیانیوں کو مسترد کر دیا ہے۔
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.