PM Shehbaz rejects US sanctions, defends Pakistan’s nuclear programme

PM Shehbaz Sharif rejects US sanctions on Pakistan’s defence, reaffirms nuclear programme as essential for sovereignty and national security.

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کے نیو کلیئر پروگرام پر امریکی پابندیاں مسترد کر دیں

پاکستان کے نیو کلیئر پروگرام کے حوالہ سے نیشنل ڈیفینس کمپلیکس اور دیگر اداروں پر امریکی پابندیاں بلاجواز ہیں، پاکستان کا میزائل پروگرام 24 کروڑ عوام کا پروگرام ہے جو ہمیں دِل و جان سے زیادہ عزیز ہے، یہ پروگرام دفاعی قوت میں اضافہ کیلئے ہے اور اس پر کسی طرح کا کوئی سمجھوتا نہیں ہو گا، پاکستان کے خلاف کوئی جارحیت ہو گی تو ہم اپنا بھرپور دفاع کریں گے۔

پاکستان کے میزائل پروگرام پر امریکی پابندیاں، دوطرفہ تعاون متاثر نہیں ہوگا: امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے وضاحت کی ہے کہ پاکستان پر پابندیاں بیلسٹک میزائل پروگرام سے متعلق ہیں، تاہم دوطرفہ تعاون متاثر نہیں ہوگا۔ پاکستان نے ان خدشات کو مسترد کرتے ہوئے اپنے میزائل پروگرام کو قومی سلامتی کے لیے ناگزیر قرار دیا ہے۔

US sanctions target Pakistan’s missile programme

US sanctions Pakistan over missile concerns, focusing on non-proliferation while maintaining bilateral cooperation. Pakistan rebuts, calling its programme vital for national security.

پاکستان کی امریکی پابندیوں پر سخت تنقید، اسحاق ڈار نے امریکی اقدام جانبدارانہ اور امن و استحکام کیلئے خطرہ قرار دے دیا

پاکستان کی جانب سے نیشنل ڈویلپمنٹ کمپلیکس اور تین نجی اداروں پر امریکی پابندیوں کی شدید مذمت۔ نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے امریکی اقدام کو جانبدارانہ اور جنوبی ایشیاء میں امن و استحکام کیلئے خطرہ قرار دیا ہے۔

Thursday Studios

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.

error: