وزیراعظم شہباز شریف کا برطانیہ سے واپس ملنے والے 190 ملین پاؤنڈ سے اسلام آباد میں عالمی معیار کی دانش یونیورسٹی آف اپلائیڈ اینڈ ایمرجنگ سائنسز قائم کرنے کا اعلان۔ یونیورسٹی کا باقاعدہ آغاز 14 اگست 2026 کو ہوجائیگا۔
وفاقی حکومت ملک بھر میں صنعتوں کیلئے بجلی کی قیمتوں میں واضح کمی کرنے جارہی ہے، جس کا باضابطہ اعلان وزیراعظم شہباز شریف 23 مارچ کو کریں گے۔ متحدہ عرب امارات کی جانب سے کراچی تا پشاور ایم ایل ون میں سرمایہ کاری کی جائیگی۔
ملک ریاض اور انکے بیٹے کے خلاف غیرقانونی ہاؤسنگ سکیمز، زمینوں پر ناجائز قبضوں، کرپشن اور فراڈ کے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔ ملک ریاض مفرور اشتہاری ہے، نیب ملک ریاض کو واپس لانے کیلئے اقدامات کر رہا ہے۔ کرپشن اور رشوت کا جواب دیں، مذہب کارڈ استعمال نہ کریں۔
Gwadar’s new international airport opens with PIA’s first flight, symbolising a leap in regional connectivity and trade potential. A key CPEC project, it positions Pakistan for international aviation and economic growth.
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.