مطالبہ کرتی ہوں کہ فیض حمید کو علی رضا عابدی قتل کیس میں شاملِ تفتیش کیا جائے، ہمارے پاس بہت سارے ثبوت موجود ہیں، آرمی چیف اور چیف جسٹس ہمیں انصاف دلائیں، علی رضا عابدی کے قتل سے پہلے 6 ماہ تک ریکی کی گئی۔ ڈاکٹر صبیحہ اخلاق، والدہ علی رضا عابدی
بنگلہ دیش نے راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کو 10 وکٹس سے شکست دے کر تاریخی فتح حاصل کر لی، یہ بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میچز کی تاریخ میں پہلی جبکہ اوور آل سب سے بڑی فتح ہے، بنگلہ دیش کو 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں ایک زیرو کی برتری حاصل ہو گئی۔
Pakistan has invited Indian PM Narendra Modi for the October 15-16 SCO summit in Islamabad, marking a significant first in eight years amidst strained relations between the two countries.
فیض حمید آئی ایس آئی کے متوازی اپنے سسٹم کے تحت ریاست کے چاروں ستونوں کو کنٹرول کرتے تھے، فیض حمید اور عمران خان نے کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کو پاکستان میں بسایا، فیض حمید نے جیو نیوز کی نشریات بند کر کے کہا کہ نواز شریف کو چور کہو۔
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فراخدلی کا مظاہرہ کیا اور مثبت رویہ کا اظہار کیا، ہم انہیں خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، سپریم کورٹ کا فیصلہ بڑی کامیابی ہے جس پر کل یومِ تشکر منایا جائے گا، عقیدہِ ختمِ نبوتﷺ کے خلاف کوئی سازش نہیں چل سکے گی۔
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.