Newsroom

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا مئی کے دوسرے ہفتے میں پاکستان کا دورہ متوقع

سعودی ولی عہد اور سعودی عرب کے وزیر اعظم  محمد بن سلمان کے مئی کے دوسرے ہفتے میں پاکستان کا دورہ کرنے کا امکان ہے۔ سعودی ولی عہد کے دورے کے دوران پاکستان میں اربوں ڈالرز کی انوسٹمنٹ کے فیصلے متوقع ہیں۔

سعودی سرمایہ کاروں کا وفد پاکستان پہنچ گیا، 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع

سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطحی وفد پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے مذاکرات کرنے پاکستان پہنچ گیا۔ ولی عہد محمد بن سلمان کی ہدایت پر پہنچنے والے وفد میں 30 سے زائد کمپنیوں کے سرمایہ کار شامل ہیں۔ سعودی عرب کی جانب سے 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع۔

London mayoral elections 2024: Sadiq Khan secures historic third term as Mayor of London

Labour’s Sadiq Khan has secured a historic third term as Mayor of London by a margin of over 275,000 amidst fierce opposition on electoral reforms from the Tories’ Susan Hall.

خالصتانی سکھ لیڈر ہردیپ سنگھ نجار کے قتل کے الزام میں کینیڈا میں 3 بھارتی شہری گرفتار

کینیڈا کی پولیس نے ایک مبینہ ہٹ اسکواڈ کے ارکان کو گرفتار کیا ہے، جن پر الزام ہے کہ انہیں انڈین حکومت نے گزشتہ جون میں سرے، برٹش کولمبیا میں ممتاز سکھ علیحدگی پسند لیڈر ہردیپ سنگھ نجار کو قتل کرنے کا کام سونپا تھا۔ مبینہ ہٹ اسکواڈ کے ارکان نے مختلف کرداروں کا حصہ بن کر گرو نانک سکھ گوردوارہ میں ہردیپ سنکھ نجار کو قتل کیا۔

عمران خان کی سیاست کسی اصول پر نہیں بلکہ ’’بےایمانی تیرا ہی آسرا‘‘ پر قائم ہے، خواجہ آصف

عمران خان کی سیاست ’’بےایمانی تیرا ہی آسرا‘‘ پر قائم ہے، عمران خان پہلے جنرل (ر) باجوہ کو باپ کہتا تھا مگر پھر سیاسی ولدیت تبدیل کر لی، نو مئی کو فوج کے اندر سے بغاوت کروانے کی کوشش کی گئی، مجرموں کو قانون کے مطابق سزائیں ملیں گی۔

Thursday Studios

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.

error: