جو کام دشمن 75 برس میں نہ کرسکا وہ اقتدار کی ہوس میں لبادہ اوڑھے سیاسی گروہ نے کردکھایا، آئی ایس پی آر

مذموم منصوبہ بندی کے تحت گھناؤنی کوشش کی گئی کہ فوج اپنا فوری ردِ عمل دے تاکہ اسکو پنے مذموم سیاسی مقاصد کےلیے استعمال کیا جاسکے لیکن فوج کے سنجیدہ ردعمل نے اس سازش کو ناکام بنا دیا۔

عمران خان کی گرفتاری قانون کے مطابق ہے: اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے آج عمران خان کی گرفتاری کا نوٹس لیا تھا جس میں سیکرٹری داخلہ اور آئی جی اسلام آباد کو طلب کیا گیا تھا۔ عدالت کی جانب سے سماعت کے فوری بعد فیصلہ محفوظ کر لیا گیا تھا جو کہ اب سنا دیا گیا ہے۔ فیصلے کے مطابق عمران خان کی گرفتاری کو قانونی قرار دے دیا گیا ہے۔

عمران خان کو گرفتار کیوں کیا گیا؟

عمران خان کے دور میں برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے 190 ملین پاونڈز رہکور کر کے پاکستان کو دیئے تو عمران خان نے بطور وزیراعظم وہ رقم پاکستان کے قومی خزانے میں جمع کروانے کی بجائے اسی بزنس ٹائیکون کی جیب میں ڈال دی۔

عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی کے دوران چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان کو احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا۔ عمران خان کو نیب کے حکم پر رینجرز نے القادر ٹرست کیس میں گرفتار کیا ہے۔

سپریم جوڈیشل کونسل کی سفارش پر صرف 40 منٹ میں مجھے برطرف کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جسٹس شوکت صدیقی

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو اپنے کیس کی شنوائی کیلئے درجنوں خطوط لکھے کہ میرے کیس کا فیصلہ جلد کردیا جائے لیکن آج تک شنوائی نہیں ہوئی۔ میں اب اللہ تعالی کی طرف سےہی انصاف کا طلبگار ہوں۔

Thursday Studios

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.

error: