متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے پاکستان میں ایک بڑی سرمایہ کاری کا عندیہ دیا ہے یہ عندیہ انہوں نے وزیراعظم پاکستان کیساتھ رحیم یارخان میں میٹنگ میں دیا۔
عمران خان نے کہا کہ حکومت گرانے والے چند کرداروں میں محسن نقوی سب سے اہم کردار ہے جس کو جنرل باجوہ کی سپورٹ حاصل تھی محسن نقوی صاف شفاف الیکشن کروانے نہیں آئے بالکہ ایک سازش کے تحت آئے ہیں تاکہ انکو لانے والوں کی پلاننگ پوری ہوسکے۔
عمران خان کا بشری بی بی سے دو مرتبہ نکاح پڑھایا کیونکہ پہلے نکاح کے بعد مجھے بتایا کہ پہلے نکاح سے پہلے مجھے اصل حقائق نہیں بتائے گئے تھے اسلئے وہ نکاح فاسد قرار پایا اور پھر دوسرا نکاح پڑھایا گیا۔
چیئرمین تحریک انصاف نے اپنی حکومت گرانے کا الزام پہلے امریکہ پھر جنرل باجوہ اسکے بعد آصف زرداری اور نواز شریف پر لگایا اور اب انہوں نے اپنی حکومت گرانے کا الزام پنجاب کے نگران وزیراعلی محسن نقوی پر لگادیا ہے۔
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.