عمران خان کے خلاف اب صرف الزامات نہیں رہے بالکہ ثبوت سامنے آئے ہیں اور ابھی تو بہت سے ثبوت سامنے آنے ہیں اور جو کچھ سامنے آنے جارہا ہے اسکو دیکھ کر لوگوں کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے
برطانوی اخبار ڈیلی میل نے وزیراعظم شہباز شریف سے معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف نے کوئی غلط کام نہیں کیا اور اپنی خبر پر وہ شہباز شریف سے معذرت کرتے ہیں
پچھلی حکومت کی طرف سے ملنے والے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے بہت ضروری ہے کہ پورا ملک متحد ہوکر ان چیلجز سے نبٹے کیونکہ کوئی ایک سیاسی جماعت یا فرد تنہا اس صورتحال سے نبٹ نہیں سکتا
روس پاکستان کو رعایتی قیمت پر پٹرول اور ڈیزل فراہم کرنے پر رضامند ہوگیا ہے اسکے ساتھ ساتھ روس نے پاکستان کوخام تیل بھی رعایتی نرخوں پر دینے پررضامندی ظاہر کردی ہے
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.