عمران خان آئین توڑنے والا غدار ہے، مریم نواز

سب سے پہلے پاکستان کے آئین کے توڑنے والے عمران خان کا فیصلہ ہوگا اور پھر ہم الیکشن میں ان شا اللہ ضرور جائینگے اور عمران خان جیسے غدار کو تاریخی شکست دینگے۔

حکومت اور پی ٹی آئی کا عدم اعتماد والے دن ہنگامہ آرائی کا منصوبہ

تحریک عدم اعتماد والے دن تحریک انصاف حکومت کا اپوزیشن اراکین کیساتھ اسمبلی کے اندر اور باہر ماردھاڑ کا منصوبہ۔

عمران خان کے ہاتھ میں اقتدار بندر کے ہاتھ میں استرا ہے، مریم نواز

کسی مُلک یا قوم کے لیے اس سے زیادہ خطرناک اور بدقسمتی کی بات اور کیا ہو سکتی ہے کہ انکے مستقبل اور تقدیر کے فیصے عمران جیسے احمق اور جاہل انسان کریں۔

الوداع عمران خان الوداع، مریم نواز

عمران خان کے سرپرائز والا خفیہ خط نہ وزارت خارجہ نہ وزارت داخلہ کے ذریعہ آیا ہے بالکہ وہ خط جادو ٹونے کے ذریعہ بنی گالہ میں کبوتروں کے ذریعہ بھجوایا گیا ہے۔

مہنگائی مارچ کا نام ردالشیطان ہونا چاہیے، مریم نواز

جو قربانیاں ہم نے دی ہیں اس سے پاکستان کو اس جادو ٹونے سے نجات ملے گی اس بیماری سے نجات ملے گی جسکا نام عمران خان ہے جو لوگوں کے گھروں کو نوکریوں کو کھا گئی۔

Thursday Studios

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.

error: