عمران خان کے سرپرائز والا خفیہ خط نہ وزارت خارجہ نہ وزارت داخلہ کے ذریعہ آیا ہے بالکہ وہ خط جادو ٹونے کے ذریعہ بنی گالہ میں کبوتروں کے ذریعہ بھجوایا گیا ہے۔
جو قربانیاں ہم نے دی ہیں اس سے پاکستان کو اس جادو ٹونے سے نجات ملے گی اس بیماری سے نجات ملے گی جسکا نام عمران خان ہے جو لوگوں کے گھروں کو نوکریوں کو کھا گئی۔
جس نواز شریف کو کہتے تھے اسکی سیاست ختم ہوگئی ہے وہ نواز شریف جسکو آپ نے جیل میں ڈالا اسکی بیٹی کو جیل میں ڈالا اسکی پوری جماعت کو جیلوں میں ڈالا وہی نواز شریف آج لندن میں بیٹھ کر آپکو آپکے گھر میں گھس کر مار رہا ہے۔
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.