Apple has unveiled the iPhone Duo, its first-ever foldable iPhone, featuring a 7.6-inch display Apple calls the largest and most immersive iPhone screen ever. The launch, presided over by new CEO, starts at $1,999, with preorders opening October 16.
US President Donald Trump did not push back on British plans to sanction Israeli settlements when briefed by Prime Minister Andy Burnham, a Western official told The Times of Israel.
British Prime Minister Andy Burnham announced a package of measures targeting Israeli settlements in the West Bank, including a trade ban, a formal declaration that the occupation is unlawful, and sanctions on individuals and companies profiting from settlement expansion, calling it a decisive break from years of British hesitancy.
برطانیہ، فرانس اور کینیڈا نے مقبوضہ مغربی کنارے (فلسطین) میں اسرائیلی بستیوں سے تجارت پر پابندیاں عائد کر دیں۔ ڈنمارک، ناروے، پولینڈ، سپین اور سویڈن نے ”دو ریاستی حل“ کی حمایت میں مزید اقدامات کا عندیہ دے دیا۔ اسرائیل کی ”سفارتی تنہائی“ بڑھ رہی ہے۔ روئٹرز
Pakistan's Special Investment Facilitation Council has brought Japanese trading conglomerate Sumitomo Corporation into discussions about potential mining and minerals investment. Talks have begun, but no project, financial commitment, or timeline has been announced.
Breaking stories from The Thursday Times' in-house reporter.
پنجاب اسمبلی کے ہنگامہ خیز اجلاس کے بعد مسلم لیگ ن کے حمزہ شہباز 197 ووٹ لیکرپنجاب کے 21ویں وزیراعلی پنجاب منتخب ہوگئے ڈپٹی سپیکر نے نتیجہ کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ پرویز الہی کو کوئی ووٹ نہیں پڑا۔
قائد ایوان منتخب ہونے کیلئے 186 ووٹ درکار تھے لیکن حمزہ شہباز نے اس سے 11 زیادہ ووٹ حاصل کیے اورانکو 197 ووٹ ملے۔
آج جب اجلاس شروع ہوا تو اسمبلی میدان جنگ بن گئی ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری نے جب اجلاس کی کاروائی شروع کی تو ان پر تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کےاراکین نے ڈپٹی اسپیکرکو تشدد کا نشانہ بنایا اور پھر انکی سیکیورٹی نے بڑی مشکل سے انکوایوان سے وہاں نکالا۔
واضع رہے کہ تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق نے انتخاب کا بائیکاٹ کردیا تھا۔
نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔
آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔