spot_img

Columns

Columns

News

Saudi Arabia, Turkey and Pakistan sign Makkah Joint Defence Agreement

Saudi Arabia, Turkey and Pakistan have signed the Makkah Joint Defence Agreement at Al-Safa Palace, a trilateral pact under which an armed attack against any one of the three states will be regarded as an attack against them all.

سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ نے مکہ مکرمہ میں تاریخی ”مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ“ پر دستخط کر دیئے

سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ نے مکہ مکرمہ میں تاریخی مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔ معاہدے کے تحت کسی ایک رکن ملک پر مسلح حملہ تینوں ممالک پر حملہ تصور ہوگا، جبکہ دفاعی، عسکری اور تزویراتی تعاون کو مزید مضبوط بنایا جائے گا۔

پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں

پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات جولائی 2026 میں پہلی مرتبہ 1.833 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، جو ملکی تاریخ کی بلند ترین ماہانہ سطح ہے۔ صرف ایک ماہ میں 43 فیصد اضافے کے ساتھ ٹیکسٹائل شعبہ نئے مالی سال کے آغاز میں بھی پاکستان کی برآمدی معیشت کا سب سے بڑا ستون بن کر سامنے آیا۔

Pakistan’s textile exports hit record $1.83 billion in a single month

Pakistan's textile exports reached $1.833 billion in July, the highest monthly figure on record, up 43 percent from June and 9.11 percent on the same month last year. Total exports rose 10 percent to $2.96 billion, with textiles the clear driver.

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان ریاض میں اہم دفاعی معاہدہ آج متوقع

ریاض (تھرسڈے ٹائمز) — سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ...
Newsroomآئین اور ملک کو نقصان پہنچانے پر عمران خان کو گرفتار کرنا...
spot_img

آئین اور ملک کو نقصان پہنچانے پر عمران خان کو گرفتار کرنا چاہیے، مریم نواز

خوف میں مبتلا دماغی مریض کے ہاتھ میں ماچس ہے جس سے یہ ہر طرف آگ لگانا چاہتا ہے۔ اس سے پہلے کہ یہ مزید نقصان کر دے، اس کو گرفتار کرنا چاہیے۔

TT Staff Reporter
TT Staff Reporter
Breaking stories from The Thursday Times' in-house reporter.
spot_img

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان نے پہلے پہلے جعلی خط اور غیر ملکی سازش کا ڈرامہ رچا کر پاکستان کا دنیا بھر میں مزاق بنایا اور بچگانہ حرکتوں سے پاکستان کے سفارتی تعلقات کو خراب کیا، اب آئین شکنی کے بعد سپریم کورٹ کے احکامات کو کمال ڈھٹائی سے پاؤں تلے روند دیا۔ یہ سب عمران خان نے مقدمات اور گرفتاری سے بچنےکے لیے کیا۔

مریم نوازنے کہا کہ اس خوف میں مبتلا دماغی مریض کے ہاتھ میں ماچس ہے جس سے یہ ہر طرف آگ لگانا چاہتا ہے۔ اس سے پہلے کہ یہ مزید نقصان کر دے، اس کو گرفتار کرنا چاہیے۔ 22 کڑوڑ کی قسمت ایسے ہیجانی شخص کے ہاتھ میں نہیں دی جا سکتی۔

انکا مزید کہنا تھا کہ سپیکر نے آج اپنے خلاف چارج شیٹ پیش کر دی ہے۔انھوں نے دوسرے الفاظ میں واضح طور پر کہ دیا ہے کہ وہ عمران خان کے وفادار ہیں، ملک کے نہیں۔عمران کا حکم مانیں گے آئین کا اور سپریم کورٹ کا نہیں۔عمران اور اسکے حواریوں نے ثابت کر دیا کہ پاکستان کے خلاف اگر سازش ہوئی تو اس کا مہرہ عمران ہے۔

مریم نواز نے کہا کہ اگر ملک کو بچانا ہے تو عمران خان، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کو ملک دشمنی اور ملک اور آئین کو نقصان پہنچانے پر گرفتار کرنا چاہیے۔ پوری قوم کا یہ مطالبہ ہونا چاہیے۔ اٹھو اور اپنے پاکستان کو ایک غاصب کے ناجائز قبضے سے چھڑاو۔ ملک کے لیے آواز اٹھاؤ۔

LEAVE A COMMENT

Please enter your comment!
Please enter your name here
This site is protected by reCAPTCHA and the Google Privacy Policy and Terms of Service apply.

The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.

Read more

نواز شریف کو سی پیک بنانے کے جرم کی سزا دی گئی

نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔

ثاقب نثار کے جرائم

Saqib Nisar, the former Chief Justice of Pakistan, is the "worst judge in Pakistan's history," writes Hammad Hassan.

عمران خان کا ایجنڈا

ہم یہ نہیں چاہتے کہ ملک میں افراتفری انتشار پھیلے مگر عمران خان تمام حدیں کراس کر رہے ہیں۔

لوٹ کے بدھو گھر کو آ رہے ہیں

آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔

حسن نثار! جواب حاضر ہے

Hammad Hassan pens an open letter to Hassan Nisar, relaying his gripes with the controversial journalist.

#JusticeForWomen

In this essay, Reham Khan discusses the overbearing patriarchal systems which plague modern societies.