The Thursday Times’ Pakistani news section dives into the pulse of Pakistani politics, offering sharp analysis and timely updates on the decisions and debates shaping the nation’s future, from the corridors of power to grassroots movements.
Saudi Arabia, Turkey and Pakistan have signed the Makkah Joint Defence Agreement at Al-Safa Palace, a trilateral pact under which an armed attack against any one of the three states will be regarded as an attack against them all.
ریاض (تھرسڈے ٹائمز) — سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ایک اہم سہ فریقی دفاعی معاہدے پر آج (جمعہ) سعودی عرب میں دستخط متوقع ہیں، جس کے ذریعے تینوں ممالک دفاع، سلامتی، عسکری تعاون اور خطے کے تیزی سے بدلتے ہوئے سکیورٹی منظرنامے میں باہمی اشتراک کو نئی سطح پر لے جائیں گے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز نے خطے کے دو باخبر...
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ یہ ایران کیلئے فیصلہ کُن موڑ اور ایرانی عوام کیلئے اپنا مُلک واپس لینے کا بڑا موقع ہے۔ ایرانی سیکیورٹی ڈھانچے کے بعض عناصر امریکا سے رعایت چاہتے ہیں تاہم فی الحال ایران پر بمباری جاری رہے گی۔
پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک افغان طالبان کی تعداد 332 تک پہنچ گئی، زخمیوں کی تعداد 553 سے زائد ہے۔ ٹی ٹی اے کی 130 پوسٹس تباہ جبکہ 26 پر پاکستانی فورسز کا قبضہ ہو چکا، ژوب سیکٹر میں 32 مربع کیلومیٹرز علاقہ پاکستانی فورسز کے کنٹرول میں ہے۔
Israeli officials claim Khamenei was killed in US-Israeli strikes on Tehran, a claim not confirmed by Iran, as retaliatory missile attacks ripple across Gulf states hosting US assets.
Pakistani security forces have taken control of the 32 sq km Ghudwana Enclave in the Zhob sector, security sources say, after alleged Afghan Taliban raids and unprovoked firing on Pakistani positions triggered a hard and effective response.
پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے ژوب سیکٹر میں 32 مربع کلومیٹرز کے افغان علاقے ’’گھڈوانہ اِنکلیو‘‘ کا کنٹرول حاصل کر لیا۔ افغان طالبان کی جانب سے پاکستانی پوزیشنز پر چھاپوں اور بلا اشتعال فائرنگ کے بعد پاکستانی فورسز نے سخت، فیصلہ کن اور مؤثر ردِعمل ظاہر کیا۔
سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات، بحرین، قطر، کویت اور اردن کے خلاف ایرانی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے اِن ریاستوں کیلئے یکجہتی و حمایت کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب نے عالمی برادری سے ایرانی جارحیت کے خلاف فیصلہ کن اقدامات کا مطالبہ بھی کیا ہے۔
پاکستان کا ایران پر حملوں کی شدید مذمت: نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ایرانی وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی کا رابطہ۔ کشیدگی فوری روکنے اور سفارت کاری کی فوری بحالی کے ذریعے پُرامن، مذاکراتی حل پر زور۔
Afghan media and Afghan-linked accounts pushed a dramatic claim that a Pakistani fighter jet was shot down in Nangarhar and the pilot captured, but Pakistan flatly denied any loss as the supposed “proof” failed scrutiny and several posts driving the story were quietly deleted.
Pakistan’s Defence Minister Khawaja Muhammad Asif, in a message addressed to Sirajuddin Haqqani, recalled the anti-Soviet era by saying Pakistan stood “shoulder to shoulder” with the Haqqanis, hosted Afghan families as guests, and still carries millions of refugees on its soil.
پاکستان افغانستان کشیدگی: امریکہ کی جانب سے پاکستان کے اپنے دفاع کے حق کی حمایت۔ امریکی انڈر سیکرٹری ایلیسن ہُکر نے پاکستان کی سیکرٹری خارجہ سفیر آمنہ بلوچ سے رابطہ کر کے کہا کہ امریکہ طالبان حملوں کے مقابلے میں پاکستان کے اپنے دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے۔
The U.S. has voiced support for Pakistan’s self-defence after Allison M Hooker said she spoke with Foreign Secretary Amna Baloch to offer condolences for the dead, backing Pakistan’s right to respond to Taliban attacks.