The Thursday Times’ Pakistani news section dives into the pulse of Pakistani politics, offering sharp analysis and timely updates on the decisions and debates shaping the nation’s future, from the corridors of power to grassroots movements.
Japan’s Prime Minister Sanae Takaichi backed Pakistan’s role in the US-Iran Islamabad Talks during a call with Shehbaz Sharif. She emphasised de-escalation and the urgent need to ensure safe navigation through the Strait of Hormuz.
Pakistan’s Foreign Minister Ishaq Dar and China’s Foreign Minister Wang Yi discussed the US-Iran negotiations held in Islamabad, with Beijing praising Pakistan’s efforts to promote regional stability.
Prince Khalid bin Salman met Pakistan’s COAS Field Marshal Asim Munir in Riyadh as the World Defence Show convenes global defence leaders, reinforcing strategic ties that were formalised in a mutual defence agreement last year.
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغانستان سے امریکی انخلاء کے بعد چھوڑا گیا جدید اسلحہ اب پاکستان، بالخصوص بلوچستان میں سرگرم دہشتگرد عناصر کے ہاتھوں میں پہنچ چکا ہے اور دہشتگرد کارروائیوں میں استعمال ہو رہا ہے۔ اس سے قبل سی این این کی رپورٹ میں بھی کہا گیا تھا کہ طالبان پاکستان کے خلاف امریکی ہتھیار استعمال کر رہے ہیں۔
بلوچستان کے عوام پاکستان کے ساتھ ہیں اور بلوچستان کسی صورت پاکستان سے الگ نہیں ہو سکتا۔ دہشتگردی کو محرومی سے جوڑ کر جواز نہیں بنایا جا سکتا، اور ریاست کے سوا کسی کو بندوق اٹھانے کا حق نہیں۔ بےگناہ شہریوں کے قتل کی اجازت نہیں دی جائے گی، دہشتگردوں کو نہیں چھوڑا جائے گا، مکالمہ صرف امن کے راستے پر ہوگا، جبکہ بلوچستان کی سڑکیں بند نہیں ہونے دیں گے۔
پاک فوج پوری قوم کی فوج ہے، ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں روزانہ قربانیاں دے رہے ہیں، فوجیوں کی گردنیں تن سے جدا کر دی جاتی ہیں، فوج اپنے خون سے حلف کی تائید کر رہی ہے، افغانستان سے کوئی محبت نہیں، شہداء کے خون کے ہر قطرے کا حساب لیں گے۔
پنجاب دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بلوچستان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے، دہشتگردوں کو اُڑا کر رکھ دینا چاہیے۔ دفاعِ وطن میں قربانیاں دینے والوں کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں۔ ایف سی استعداد بڑھانے کیلئے پنجاب حکومت 10 ارب روپے فراہم کرے گی۔
بھارتی ریاست منی پور میں سیکیورٹی فورسز اور مسلح گروہوں کے درمیان شدید جھڑپوں کے باعث حالات کی کشیدگی میں اضافہ ہو گیا۔ کرفیو کے نفاذ اور انٹرنیٹ کی مکمل طور پر بندش نے نظامِ زندگی کو مفلوج کر دیا۔ حکام کیلئے صورتحال پر قابو پانا چیلنج بن گیا۔
Operation Radd-ul-Fitna-1 has been successfully completed in Balochistan, with ISPR saying intelligence-based operations dismantled terrorist networks and dealt a major blow to their leadership and operational capacity.
آپریشن ردّالفتنہ-1 کے دوران بلوچستان میں بھارتی سرپرستی یافتہ دہشتگرد نیٹ ورکس کے خلاف مؤثر کارروائیوں میں مجموعی طور پر 216 دہشتگرد ہلاک کیے گئے، جن میں 41 پنجگور اور ہرنائی میں مارے گئے۔ اس دوران 36 معصوم شہری شہید ہوئے جبکہ وطن کے دفاع میں 22 بہادر سیکیورٹی اہلکاروں نے جان کا نذرانہ پیش کیا۔
بلوچستان میں دہشتگرد حملے؛ سعودی عرب، ترکیہ، قطر، چین، یو اے ای، امریکا، کینیڈا، برطانیہ، فرانس، ناروے، یورپی یونین سمیت مختلف ممالک کی شدید مذمت، پاکستانی حکومت و عوام سے یکجہتی اور شہداء کے لواحقین سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار
পাকিস্তান টি-টোয়েন্টি বিশ্বকাপ ২০২৬-এ অংশ নেবে, তবে জাতীয় দল ১৫ ফেব্রুয়ারি ভারতের বিপক্ষে নির্ধারিত ম্যাচে অংশগ্রহণ করবে না। বাংলাদেশের অংশগ্রহণে অস্বীকৃতির পর পাকিস্তান এই সিদ্ধান্ত নিয়েছে জাতীয় স্বার্থ, খেলোয়াড়দের নিরাপত্তা এবং নীতিগত অবস্থানের ভিত্তিতে।
پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کا اعلان کر دیا تاہم حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم 15 فروری کو بھارت کے خلاف کولمبو میں شیڈول میچ میں حصہ نہیں لے گی۔ فیصلہ قومی مفاد، کھلاڑیوں کی سلامتی اور اصولی مؤقف کے تحت کیا گیا ہے۔
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بھارتی حمایت یافتہ ’’فتنہ الہندوستان‘‘ کے خلاف آپریشنز جاری، نوشکی میں بی ایل اے سے تعلق رکھنے والے 12 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ کلیئرنس کارروائیوں میں اب تک 16 دہشتگرد مارے جا چکے ہیں۔