موجودہ دور ڈیجیٹل میڈیا مارکیٹنگ کا ہے پراپیگنڈہ کا ہے پبلک ریلیشنز کا ہےڈیجیٹل میڈیا برانڈنگ کا ہے میڈیا مینیجمنٹ کا ہے اوراپنے بیانیہ کو ووٹرز تک پہنچانے کیلئے اور مخالف کے بیانیے کا توڑ کرنے کیلئے ان تمام ٹولز کا استعمال بے حد ضروری ہے
عین اسوقت جب بیرونی سازش کا بیانیہ پروان چڑھایا جارہا تھا تو اسی وقت اسی بیرونی ملک امریکہ کی پبلک ریلیشنز فرم کو ہزاروں ڈالرز ماہانہ پر اپنے تعلقات کی بہتری کیلئے ہائر کیا گیا۔
ملک خداداد پاکستان اسوقت اپنی تاریخ کے تلخ اور مشکل ترین وقت سے گزر رہا ہے ملکی تاریخ کا بدترین سیلاب پورے پاکستان میں تباہ کاریاں مچا رہا ہے ملک کے طول و عرض میں سیلاب کی وجہ سے قیمتی جانوں کا ضیا ع ہورہا ہے ہزاروں ایکٹر پر کھڑی فصلیں تباہ ہوگئی ہیں لوگوں کی زندگی کی جمع پونجی لٹ گئی ہے گھر بار تباہ ہوچکے ہیں نہ لوگوں کے پاس سر چھپانے کو چھت رہی ہے نہ تن ڈھانپنے کو کپڑے رہے اور نہ ہی بھوک مٹانے کو روٹی کا نوالہ میسر ہے۔
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.