Urdu

مُرشِد، مُرید اور اِنتِشار

فیض حمید پر کورٹ مارشل کی چارج شیٹ ہونا بہت بڑا واقعہ ہے۔ ادارہ جب اپنی صفوں میں کالی بھیڑوں کو انتشار کی سزا دے سکتا ہے تو عمران خان کس کھیت کی مولی ہے۔ کچھ فیصلے اٹل ہوتے ہیں، ان کے بعد تاریخ کا نیا سفر شروع ہو گا۔ ابھی شور ہے، انتشار ہے، ہنگامہ ہے، پھر سکون ہو گا، خاموشی ہو گی۔

اداروں میں اہم تعیناتیوں اور سیاسی مقاصد کیلئے ہنگامہ آرائی اور خلفشار کا رجحان

سیاسی مقاصد کے حصول اور اداروں میں اہم تعیناتیوں کیلئے احتجاج اور ہنگامہ آرائی کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ آرمی چیف کی تعیناتی کے بعد اب SCO اجلاس اور عدالتی چیف کی تعیناتی کے موقع پر بھی افراتفری پھیلائی جا رہی ہے۔ خلفشار کا یہ راستہ ملک و قوم کیلئے خطرناک ہے۔

حضرت محمد ﷺ تمام جہانوں کے لیے رحمت اور انسانیت کے نجات دہندہ

حضرت محمد ﷺ کی محبت دین کی بنیادی شرط اور آپ ﷺ کی زندگی تمام انسانوں کے لیے کامل نمونہ ہے۔ آپ ﷺ رحمت اللعالمین بن کر آئے جو پوری انسانیت اور مخلوقات کے لیے آپ ﷺ کی شفقت کا ثبوت ہے۔ آپ ﷺ کا پیغام رہتی دنیا تک تمام انسانوں کے لیے مشعل راہ ہے۔

انصاف کا نظام یا پاپولسٹ نظام؟

کیا ججز کو آئین و قانون کی بجائے پاپولزم کی بنیاد پر فیصلے کرنے چاہئیں؟ کیا کسی مجرم کو اس بنیاد پر ماورائے قانون ریلیف فراہم کیا جا سکتا ہے کہ اس کے ملین فالورز ہیں؟ پاپولزم کی بنیاد پر کیے گئے فیصلے عدلیہ کی آزادی اور غیر جانبداری پر بھی سوالات بن کر سامنے آتے ہیں۔

مجھے کیوں نکالا؟ پارٹ ٹو

This article originally appeared in WeNews. نواز شریف کے تیسرے دور حکومت کا آغاز تھا کہ جب چودہ اگست سن دو ہزار چودہ کو عمران...

Thursday Studios

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.

error: