تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد سے اب تک عمران خان نے کئی پینترے بدلے، کئی داو آزمائے ، کئی وعدے کیئے اور کئی دھمکیاں دیں۔ بہت سوں کو ناراض کیا اور بہت سوں کو منانے کی کوشش کی۔ اپنی بدترین کارکردگی کے باوجود جلسوں میں گھیر گھار کر لوگوں کی ایک بڑی تعداد کو لایا گیا اور اان کو نت نئے بھاشن سنائے گئے۔
نواز شریف کے اقتدار سے جانے سے پہلے اور جعلی مقدمات میں قید بھگتنے سے لے کر آج تک نواز شریف کے کسی ایک ساتھی نے نواز شریف سے بے وفائی نہیں کی۔ دوسری جانب عمران خان کی پارٹی کے لوگ خزاں رسیدہ پتوں کی طرح گر ہے ہیں۔
قافلہ اپنے سفرپر رواں تھا کہ اچانک گرد و غبار کے بیچ خلیفہ کو دور کہیں ایک تختی نظر آئی جس پر منزل کا پتہ لکھا تھا تختی کے قریب پہنچ کر مجاہدین نے سپہ سلار کو آگاہ کیا کہ اس پر لکھا ہے "سوئٹرزلینڈ ۔ دو کلو میٹر" مرد آہن نے خلیفہ کاہاتھ دبایا اور دائیں آنکھ کو بھینچ کر بلند آواز "مرد مومن - مرد حق" کا نعرہ بلند کر دیا۔
وہ حکومت جس کیخلاف عوامی نفرت بڑھ جائے جسکو لانے والےاپنے ہر اقدام پر تاسف کا اظہار کریں جسکو لوگ ہر روز جھولیاں اٹھاکر بدعائیں دیں تو جان لیجئے اس حکومت کا دردناک انجام دور نہیں اب ان گرتی ہوئی دیواروں کو آخری دھکا دینے کی ضرورت ہے۔
پاکستان سعودی عرب دفاعی شراکت داری میں ترکیہ کی شمولیت متوقع؛ جنگی تجربات رکھنے والی افواج کے حامل پاکستان کا کردار کلیدی ہے، جنوبی ایشائی ایٹمی طاقت کسی بھی شراکت داری کو مضبوط دفاعی ساکھ فراہم کرتی ہے۔
Pakistan has emerged as a founding member of President Donald Trump’s Board of Peace, a new diplomatic body unveiled at Davos to oversee Gaza’s post-war security, reconstruction and political transition.
گوادر کو جدید اور عالمی معیار کا ساحلی شہر بنانے کیلئے اقدامات و منصوبوں سے متعلق ’’پاتھ ویز ٹو پروگریسیو گوادر 2026‘‘ سیمینار و نمائش کا انعقاد؛ گوادر کو جدید بندرگاہ اور عالمی تجارتی نظام سے جوڑنے کا سٹریٹیجک ذریعہ بنانے میں اہم سنگِ میل عبور
After two decades of stalled talks, the European Union and India have sealed a sweeping free trade agreement designed to cut tariffs, expand market access and reshape their strategic partnership.
وادی تیراہ سے متعلق سوشل میڈیا پر ریاست مخالف مہم حقائق کے برعکس اور گمراہ کن ہے۔ مفاد پرست عناصر نے مشاورتی عمل سے طے پانے والے معاملات کو متنازع بنانے کی کوشش کی جبکہ انتظامی امور میں مجرمانہ غفلت نے بھی منفی کردار ادا کیا۔
Looking to advertise?
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.