Pakistan has emerged as a founding member of President Donald Trump’s Board of Peace, a new diplomatic body unveiled at Davos to oversee Gaza’s post-war security, reconstruction and political transition.
گوادر کو جدید اور عالمی معیار کا ساحلی شہر بنانے کیلئے اقدامات و منصوبوں سے متعلق ’’پاتھ ویز ٹو پروگریسیو گوادر 2026‘‘ سیمینار و نمائش کا انعقاد؛ گوادر کو جدید بندرگاہ اور عالمی تجارتی نظام سے جوڑنے کا سٹریٹیجک ذریعہ بنانے میں اہم سنگِ میل عبور
After two decades of stalled talks, the European Union and India have sealed a sweeping free trade agreement designed to cut tariffs, expand market access and reshape their strategic partnership.
An official KP government letter has contradicted claims that the Tirah Valley evacuation was the result of a military operation, revealing it was a voluntary civilian-led decision agreed through jirgas and prompting questions over the handling of Rs 4 billion in relief funds.
Pakistan has ruled out any move against Palestinian interests, rejected participation in any mission to disarm Hamas, and clarified that no decision has yet been taken on joining an international stabilisation force, according to a high-level security briefing.
Newsroomاسحاق ڈار کا سینٹ کی نشست کا حلف اٹھانےکاعندیہ
اسحاق ڈار کا سینٹ کی نشست کا حلف اٹھانےکاعندیہ
سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے چیئرمین سینیٹ کو لکھے گئے خط کی کاپی الیکشن کمیشن کو بھی بھیجوا دی اسحاق ڈار نے خط کے ہمراہ لندن میں اپنے معالج کی طبی رائے اور رپورٹس بھی ارسال کی ہیں۔
Breaking stories from The Thursday Times' in-house reporter.
الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں 10 جنوری 2022 کا میری سینٹ نشست پر کامیابی کو معطل کرنے کا اپنا نوٹیفیکیشن واپس لے لیا ہے لہذا قانونی رکاوٹیں دور ہونے کے بعد میں بطور منتخب رکن سینٹ حلف اٹھانے کیلئے دستیاب ہوں سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار۔
اسحاق ڈار نے چئیرمین سینٹ کو خط تحریرکیا ہے جس میں لکھا ہے کہ چونکہ میں برطانیہ میں زیرعلاج ہوں اسلئے ذاتی طور پر آنے سے قاصر ہوں اسلئے ورچوئل طریقہ سے حلف لیا جائے۔
اسحاق ڈار نے مزید لکھا ہے کہ اگر ورچوئل طریقہ سے حلف لینا ممکن نہ ہو تو چئیرمن سینٹ برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر یا کسی مجاز شخص کے ذریعے حلف لے سکتے ہیں۔
اسحاق ڈار کی چئیرمن سینٹ سے آئین کے آرٹیکل 255 کی ذیلی شق 2 کے مطابق ان سے حلف لینے کی استدعا کی ہے اسحاق ڈار نے چئیرمن سینٹ کو اپنے خط میں آئین کے آرٹیکل 255 کی ذیلی شق 2 کا حوالہ بھی شامل کیا ہے انکا کہنا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 255 میں اس ضمن میں مکمل اور واضح راہنمائی موجود ہے۔
سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے چیئرمین سینیٹ کو لکھے گئے خط کی کاپی الیکشن کمیشن کو بھی بھیجوا دی اسحاق ڈار نے خط کے ہمراہ لندن میں اپنے معالج کی طبی رائے اور رپورٹس بھی ارسال کی ہیں۔
نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔
آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔