رائے: تشویشناک معاشی صورتحال اور بدترین مہنگائی
معاشی حالات بد سے بدتر ہوتے جارہے ہیں جسکی وجہ سے مہنگائی سے پسے کروڑوں لوگوں کیلئے اپنے پیاروں کو دو وقت کی روٹی فراہم کرنا ناممکن ہوجائیگا۔