Reports from The Thursday Times' in-house monitoring desk.

Stories from TT Monitoring Desk

امریکی صدر ٹرمپ کا اسرائیلی وزیراعظم پر برہمی کا اظہار؛ ایران پر حملے فوری بند کیے جائیں، یروشلم پوسٹ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اسرائیلی وزیراعظم پر برہمی کا اظہار؛ ایران پر حملے فوری بند کیے جائیں۔ ٹرمپ نے سخت لہجے اور دوٹوک انداز میں کہا کہ جنگ بندی اُن کی ذاتی کامیابی ہے، کوئی سبوتاژ نہیں کر سکتا۔ نیتن یاہو بمشکل کچھ کہہ سکے، بار بار شکریہ ادا کرتے رہے۔

اسرائیل کا امریکا سے ایران کے خلاف جنگ میں شامل ہونے کا مطالبہ، امریکا نے انکار کر دیا، ٹائمز آف اسرائیل

اسرائیل نے امریکا سے ایران کے خلاف جنگ میں شامل ہونے اور ایران کی جوہری و فوجی تنصیبات پر حملوں میں شریک ہونے کا مطالبہ کیا ہے تاہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ کا حصہ بننے سے انکار کر دیا ہے۔

انڈونیشیا چین سے جے 10 لڑاکا طیاروں کی خریداری پر غور کر رہا ہے، امریکی جریدہ بلومبرگ

انڈونیشیا چین سے جے 10 لڑاکا طیاروں کی خریداری پر غور کر رہا ہے جنہیں حالیہ پاک بھارت تصادم کے دوران پاکستان کی جانب سے بھارت کے خلاف استعمال کیا گیا ہے۔ امری

حالیہ پاک بھارت تصادم کے دوران بھارتی میڈیا جھوٹ اور افواہوں کا گڑھ بن گیا، دی واشنگٹن پوسٹ

حالیہ کشیدگی کے دوران بھارتی میڈیا جھوٹ اور افواہوں کا گڑھ بن گیا، عوامی رائے کو مسخ کیا گیا، جھوٹے دعوؤں کو ثابت کرنے کیلئے غزہ، سوڈان، فلاڈیلفیا اور ویڈیو گیمز تک کے مناظر کو نشر کیا گیا۔

بھارتی سفارتی ناکامی، تجزیہ کاروں کے مطابق پاکستان کے خلاف متوقع عالمی حمایت حاصل نہ ہو سکی۔ دی واشنگٹن پوسٹ

بھارت کو حالیہ کشیدگی کے دوران پاکستان کے خلاف عالمی سطح پر وہ حمایت حاصل نہ ہو سکی جس کی وہ توقع کر رہا تھا، تجزیہ کاروں کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان جھڑپوں نے جنوبی ایشیاء میں طاقت کے توازن کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔
error: