Reports from The Thursday Times' in-house monitoring desk.
Stories from TT Monitoring Desk
عمران خان کا جیل سے پیغام: نظر بندی کے عوض سودے بازی نامنظور، جمہوریت خطرے میں، دنیا جاگے۔ ٹائم میگزین
عمران خان کا جیل سے پیغام: مجھے گھر میں نظر بندی کی پیشکش کے بدلے پی ٹی آئی کو مبہم 'سیاسی گنجائش' دینے کا کہا گیا، جسے میں نے مسترد کر دیا۔ پاکستان میں جمہوریت کی بقا کی جنگ جاری ہے۔ عالمی برادری کو آگے بڑھ کر اس بحران کو روکنا ہوگا، کیونکہ ایک غیر مستحکم پاکستان پورے خطے کے امن اور عالمی جمہوری اقدار کے لیے خطرہ ہے۔
سعودی عرب پاکستان کے 9 ارب ڈالرز ریکوڈک منصوبے میں حصص خریدنے کیلئے تیار، امریکی جریدہ فنانشل ٹائمز
سعودی عرب کے انویسٹمنٹ مائننگ فنڈ نے پاکستان کے 9 ارب ڈالرز کے ریکوڈک منصوبے میں 10 سے 20 فیصد حصص خریدنے کی تیاری کر لی ہے۔ ریکوڈک منصوبہ تکمیل پر سالانہ 4 لاکھ ٹن تانبا اور 5 لاکھ اونس سونا فراہم کرے گا جو پاکستان کی معیشت کیلئے بہت بڑا سہارا ہو گا۔
Pakistan’s inflation hits 4.1%, lowest since 2018
Pakistan's inflation rate fell to 4.1% in December 2024, the lowest since April 2018, due to improved food supplies and stabilising energy costs. This decline may prompt the State Bank of Pakistan to further reduce interest rates to stimulate economic growth.
پاکستان میں مہنگائی 6 برس کی کم ترین سطح پر آ گئی، معاشی بحالی کے راستے کھلنے لگے، جریدہ بلومبرگ
پاکستان میں مہنگائی کی شرح اپریل 2018 کے بعد 6 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، جس سے معاشی ترقی کی رفتار اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ کی راہیں ہموار ہوئی ہیں۔ نئے مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران شرح سود میں مزید کمی متوقع ہے۔
پاکستان سٹاک مارکیٹ نے 2024 میں ریکارڈ سالانہ منافع کیساتھ تقریباً تمام مارکیٹس کو پیچھے چھوڑ دیا۔ بلومبرگ
پاکستان سٹاک مارکیٹ نے 2024 میں 22 برس کی نسبت بہترین سالانہ منافع کیساتھ تقریباً تمام مارکیٹس کو پیچھے چھوڑ دیا۔ آئندہ برس معاشی حالات میں مزید بہتری، شرح سود و افراطِ زر میں کمی اور بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ متوقع ہے۔