Reports from The Thursday Times' in-house monitoring desk.
Stories from TT Monitoring Desk
شہباز گِل امریکہ میں عمران خان کے فارن ایجنٹ بن گئے
تحریکِ انصاف کے راہنما شہباز گل نے خود کو امریکہ میں تحریکِ انصاف کے غیر ملکی ایجنٹ کے طور پر رجسٹر کروا لیا ہے، یہ رجسٹریشن امریکی فارن ایجنٹ رجسٹریشن ایکٹ کے تحت کی گئی ہے جبکہ امریکی ڈیپارٹمنٹ آف جسٹس کی جانب سے رجسٹریشن نمبر بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
Indian-Canadian businessman in the eye of corruption storm over corrupt Malta payments
Leaked documents expose undeclared payments from a company linked to Indian-Canadian businessman Sri Ram Tumuluri to a senior Maltese official, raising fresh corruption allegations surrounding the controversial takeover of Malta's state hospitals by Tumuluri's firm, Vitals Global Healthcare.
پرتشدد واقعات کا ذمہ دار میں نہیں بلکہ پارٹی راہنما اور کارکنان ہیں، عمران خان کا بی بی سی کو انٹرویو
عمران خان کی باتیں اب ایک مفاہمت پسند شخص کی گفتگو لگ رہی ہیں، وہ فوج کے ساتھ بات کرنا چاہتے ہیں اور اب عمران خان کی رائے میں یہ کہنا احمقوں کی جنت میں رہنے کے مترادف ہے کہ فوج کا پاکستانی سیاست میں کردار ختم ہو جائے گا۔
عمران خان سیاسی تنہائی کا شکار ہو چکے ہیں، امریکی اخبار دی واشنگٹن پوسٹ
دی واشنگٹن پوسٹ کے مطابق عمران خان سیاسی طور پر تنہائی کا شکار ہیں، وہ سوشل میڈیا پر ”کی بورڈ وارئیر“ بن کر رہ گئے ہیں جبکہ تحریکِ انصاف انہدام کی طرف گامزن ہے۔
جنرل عاصم منیر بطور آئی ایس آئی چیف بشریٰ بی بی اور قریبی لوگوں کی کرپشن کی تحقیقات کرنا چاہتے تھے مگر عمران خان...
2019 جنرل عاصم منیر بطور آئی ایس آئی چیف 2019 میں بشری بی بی اور خاندان کے دوسرے افراد کے خلاف کرپشن کی تحقیقات کرنا چاہتے تھے لیکن عمران خان نے انہیں آئی ایس آئی چیف کے عہدہ سے برطرف کروا دیا۔



