Breaking news from The Thursday Times' newsdesk.
Stories from TT Newsdesk
مولانا فضل الرحمٰن فلسطینیوں کی مدد کیلئے غزہ روانہ ہو گئے
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن مظلوم فلسطینیوں کی مدد کیلئے غزہ روانہ ہو گئے، وہ اپنے ساتھ خوراک اور ادویات لے کر جا رہے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن کی نقل و حرکت کو خفیہ رکھا گیا ہے۔
الیکشن کا چاند مبارک ہو، اب 8 فروری کو الیکشن ہو جائے گا، بلاول بھٹو زرداری
الیکشن کا چاند مبارک ہو، اب عدالت نے کہا ہے تو 8 فروری کو الیکشن ہو جائے گا، پیپلز پارٹی کو کبھی لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی، اب بھی لیول پلیئنگ فیلڈ کی امید نہیں ہے۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا
پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 19 روپے 95 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 19 روپے 90 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ہنڈرڈ انڈکس 47000 پوائنٹس کراس کرگیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج ہنڈرڈ انڈیکس میں تیزی کا رحجان جاری ہے اور آج 400 پوانٹس اضافہ کیساتھ ہنڈرڈ انڈکس 21 ماہ بعد 47000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد کراس کرگیا۔
Elon Musk officially renames Twitter to X
Elon Musk surprises the world by rebranding Twitter as 'X,' ushering in a new era for the social media giant with X.com as its new home.