Kylian Mbappé has fulfilled his long-awaited dream by signing a five-year contract with Real Madrid after leaving PSG on a free transfer, adding immense firepower to the European champions fresh off their La Liga and Champions League triumphs.
معروف فرانسیسی فٹبالر کلیان ایمباپے نے ہسپانوی کلب ریال میڈرڈ جوائن کر لیا، 25 سالہ ایمباپے معاہدے کے تحت آئندہ پانچ برس تک ریال میڈرڈ کی نمائندگی کریں گے، ایمباپے فرانس کے ساتھ فیفا ورلڈ کپ 2018 جیت چکے ہیں۔
معروف ہسپانوی فٹبال کلب بارسلونا نے جرمن فٹبال مینیجر ہانسی فلیک کو دو سالوں کیلئے نیا کوچ مقرر کر دیا، معاہدے کے تحت ہانسی فلیک 30 جون 2026 تک بارسلونا کے کوچ رہیں گے، اس سے قبل وہ جرمنی کی قومی فٹبال ٹیم کیلئے بھی کوچنگ کر چکے ہیں۔
مانچسٹر سٹی نے رواں سیزن کے اپنے آخری میچ میں ویسٹ ہام یونائیٹڈ کو شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل میں بہترین ریکارڈ کے ساتھ نئی تاریخ رقم کر دی، مانچسٹر سٹی مسلسل چوتھی بار انگلش پریمیئر لیگ کی چیمپئن بن گئی۔
Imad Wasim's all-round brilliance led Islamabad United to a thrilling victory over Multan Sultans, securing their third PSL title in a closely contested final. Chasing 160, United clinched the win on the final delivery, concluding a dramatic match highlighted by key performances and strategic plays.