نیوزی لینڈ نے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان کو 46 رنز سے شکست دے کر 5 میچز کی سیریز میں ایک زیرو کی برتری حاصل کر لی ہے، نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل مین آف دی میچ قرار پائے، انہوں نے 27 گیندوں پر 61 رنز سکور کیے۔
Australia has defeated India in the 2023 Cricket World Cup final to be crowned as world champions in a stunning victory at Narendra Modi Stadium in Ahmedabad.
بابر اعظم نے کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں پاکستان کی قومی ٹیم کی قیادت سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا، بابر اعظم بطور کھلاڑی تینوں فارمیٹس میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے دستیاب ہوں گے۔
بھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف ورلڈ کپ کے سیمی فائنل سے قبل ممبئی گراونڈ میں پچ کو تبدیل کیا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اس معاملہ پر خاموشی کیے ہوئے ہے، ایسا چلتا رہا تو بین الاقوامی کرکٹ تباہ ہو جائے گی۔
کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سری لنکا کرکٹ کی رکنیت معطل کر دی ہے، آئی سی سی کی جانب سے یہ فیصلہ سری لنکا کرکٹ میں حکومتی مداخلت کی وجہ سے کیا گیا ہے۔