TT Staff Reporter

Breaking stories from The Thursday Times' in-house reporter.

دیوالی کا چراغ دِلوں کو قریب لانے کا چراغ ہے، ہم سب کسی تفریق کے بغیر پاکستانی ہیں، وزیرِ اعلٰی پنجاب

دیوالی پر ہندو برادری کو مبارکباد پیش کرتی ہوں، یہ دِلوں کو جوڑنے کا چراغ ہے، ہم سب کسی تفریق کے بغیر پاکستانی ہیں، اقلیتوں نے ملکی تعمیر و ترقی میں بھرپور کردار ادا کیا ہے، اقلیتوں کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، جلد اقلیتی کارڈ متعارف کرائیں گے، وزیرِ اعلٰی پنجاب مریم نواز۔

عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو: قید کی سختیوں اور 26 ویں آئینی ترمیم پر شدید تنقید

سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں اور اپنے وکلاء کے ساتھ گفتگو میں جیل میں روا غیر انسانی سلوک پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مجھے جان بوجھ کر ذہنی اذیت کا نشانہ بنایا گیا اور کئی دنوں تک بجلی، روشنی اور بیرونی رابطے سے محروم رکھا گیا۔26 ویں آئینی ترمیم کو پاکستان کے آئینی اصولوں کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اسے غداری کے مترادف قراردیا۔

Imran Khan slams Adiala Jail conditions, questions Nawaz’s motives, demands action on missing aide

Imran Khan condemns his detention conditions, criticises Pakistan's newest constitutional amendment, and expresses concern over his aide’s disappearance, ultimately questioning Pakistan's legal accountability.

شہباز شریف کا پاکستان کی ترقی، نوجوانوں کی خود مختاری اور سعودی عرب کے ساتھ شراکت داری کا عزم

پاکستان میں معاشی استحکام سعودی عرب و دیگر دوست ممالک کے تعاون سے ممکن ہوا، نوجوان نسل قیمتی اثاثہ ہے، پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کا خیر مقدم کریں گے، غزہ میں قتل و غارت روکنا ہو گی، اس کے بغیر دنیا میں امن اور خوشحالی ممکن نہیں۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 91,000 پوائنٹس کی سطح عبور کرلی

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتہ کے دوسرے روز بھی زبردست تیزی، 100 انڈکس نے 91,000 ریکارڈ پوائنٹس کی سطح عبور کرلی۔ سٹاک مارکیٹ 900 سے زائد پوائنٹس اضافہ کیساتھ 91,200 پوائنٹس کی سطح عبور کرگئی۔ سٹاک مارکیٹ میں تیزی کیساتھ ڈالر کی قیمت میں بھی کمی۔

ACROSS TT

ڈونلڈ ٹرمپ 28 مارچ سے پہلے ایران کے خلاف جنگ ختم کر سکتے ہیں۔ ائیر مارشل (ر) شاہد اختر

ڈونلڈ ٹرمپ 28 مارچ سے قبل ایران جنگ ختم کر سکتے ہیں، ایران و امریکا جنگ سے پہلے معاہدہ طے پا چکا تھا، پاکستان کے ہاتھوں شکست نے خطہ میں بھارتی اثر و رسوخ ختم کر دیا، افغان حکومت اپنی خارجہ پالیسی سے افغانستان کے سب سے بڑے محسن پاکستان کو نقصان پہنچا رہی ہے۔

پاکستان میں اعلیٰ سرکاری افسران کی مراعات میں کمی، حکومت کا کفایت شعاری کی جانب بڑا قدم

حکومتِ پاکستان نے دو ماہ کے لیے اعلیٰ سرکاری افسران، حکومتی نمائندوں اور سرکاری اداروں کے سینئر عہدیداروں کی تنخواہوں، مراعات اور بورڈ فیس میں عارضی کمی کا اعلان کیا ہے، جسے مالی دباؤ، ایندھن کی غیر یقینی صورتحال اور ریاستی سطح پر خود احتسابی کے ایک اہم اظہار کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے۔

مجتبیٰ خامنہ ای برطانیہ سے جرمنی اور سپین تک پوشیدہ و وسیع سرمایہ کاری سلطنت رکھتے ہیں، جریدہ بلومبرگ

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای یورپ میں لگژری پراپرٹیز و فائیو سٹار ہوٹلز سمیت وسیع سرمایہ کاری سلطنت رکھتے ہیں جو لندن سے جرمنی و سپین تک ہے۔ مالی طاقت خلیج فارس کی شپنگ سے سوئس بینک اکاؤنٹس و برطانوی پراپرٹیز تک 138 ملین ڈالرز سے زیادہ ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات، سعودی عرب کیلئے مکمل یکجہتی و حمایت کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات، خطہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال، پاکستان کی جانب سے مشکل حالات میں سعودی عرب کیلئے مکمل یکجہتی و حمایت کا اظہار، وزیراعظم نے یقین دلایا کہ پاکستان ہمیشہ سعودی عرب کیساتھ مضبوطی سے کھڑا رہے گا

علاقائی کشیدگی اور جغرافیائی تناؤ کے ماحول میں پاکستان کا مضبوط سفارتی کردار اور مؤثر داخلی حکمتِ عملی

علاقائی کشیدگی اور غیر معمولی جغرافیائی و سیاسی تناؤ کے ماحول میں پاکستان کا سفارتی محاذ پر مضبوط کردار، ڈیجیٹل میدان میں 5 جی کی نیلامی، مغربی سرحد پر مؤثر حکمتِ عملی اور خطہ میں امن و استحکام کیلئے باوقار اقدامات اندرونی و بیرونی سطح پر مضبوط تاثر پیدا کر رہے ہیں۔

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.