پاکستان میں معاشی استحکام سعودی عرب و دیگر دوست ممالک کے تعاون سے ممکن ہوا، نوجوان نسل قیمتی اثاثہ ہے، پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کا خیر مقدم کریں گے، غزہ میں قتل و غارت روکنا ہو گی، اس کے بغیر دنیا میں امن اور خوشحالی ممکن نہیں۔
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتہ کے دوسرے روز بھی زبردست تیزی، 100 انڈکس نے 91,000 ریکارڈ پوائنٹس کی سطح عبور کرلی۔ سٹاک مارکیٹ 900 سے زائد پوائنٹس اضافہ کیساتھ 91,200 پوائنٹس کی سطح عبور کرگئی۔ سٹاک مارکیٹ میں تیزی کیساتھ ڈالر کی قیمت میں بھی کمی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کسانوں کے لئے نواز شریف کسان کارڈ کا آغاز کیا، جس سے صوبے کے کاشتکار بلا سود قرض، کھاد، بیج، اور زرعی آلات پر سبسڈی حاصل کر سکیں گے۔ اس کارڈ کے تحت کاشتکاروں کو آسان شرائط پر مالی مدد فراہم کی جائے گی تاکہ وہ اپنی پیداوار میں اضافہ اور اپنے خاندانوں کے لئے بہتر زندگی گزار سکیں۔
پاکستان کی چاول کی برآمدات میں نمایاں اضافہ، اس سال 3.88 ارب ڈالر کا ریکارڈ ہدف حاصل۔ اعلیٰ معیار کے باسمتی چاول اور عالمی تجارتی تبدیلیوں کی بدولت پاکستان عالمی سطح پر 5 ارب ڈالر کے ہدف کے لیے پُرعزم۔
نظام کو ری سیٹ کرنا ضروری ہے، موجودہ انتظامی ڈھانچہ اپنی افادیت کھو چکا۔ عوامی حمایت سے انتظامی یونٹس ضرور بنیں گے، کسی کو جذباتی ہونے کی ضرورت نہیں۔ اسلام آباد الگ صوبہ بننا چاہیے۔ میں نوکری پر رہوں یا نہیں، لیکن پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ وزیرِ داخلہ محسن نقوی
The US Mint put a $1 coin bearing President Trump's image into circulation on September 2, making him only the second sitting US president in history to appear on American currency. The coins reportedly sold out within hours of going on sale.
Pakistan has raised $3 billion through a dual-tranche Eurobond sale, its largest-ever single international bond transaction, drawing nearly $6 billion in orders from global investors. The offering marks the first issuance under Pakistan's renewed Global Medium Term Note programme.
پاکستان کی مسلسل سفارتی کامیابیاں بھارت کیلئے باعثِ تشویش ہیں۔ پاکستان امریکا کیساتھ قریبی تعلقات رکھتا ہے۔ مکہ ڈیفینس الائنس نے اسلام آباد کی اہمیت میں اضافہ کیا۔ سندھ طاس معاہدے پر بین الاقوامی ثالثی عدالت کا فیصلہ پاکستانی مؤقف کی بڑی توثیق ہے۔
Lahore has become a sister city with Osh, Kyrgyzstan's second-largest city, under an agreement signed as PM Shehbaz Sharif met Kyrgyz President Zhaparov in Bishkek.
Looking to advertise?
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.